وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے الیکشن شیڈول جاری

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد وزارت اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے الیکشن کا شیڈول اور ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا ہے۔

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول میں بتایا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق شیڈول جاری کیا، اجلاس کل یکم جولائی شام 4 بجے شروع ہوگا جس میں وزیر اعلیٰ کا انتخاب کیا جائے گا۔

انتخاب کیلئے ضابطہ اخلاق جاری بھی کیا گیا ہے جس کے مطابق پنجاب اسمبلی میں سٹاف اور ارکان کے مہمانوں پر پابندی ہوگی، پنجاب اسمبلی کی گیلریز میں کوئی مہمان نہیں آ سکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہائیکورٹ کے حکم پر وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی اجلاس کا شیڈول جاریاسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس یکم جولائی کو شام 4 بجے شروع ہوگا Good نون لیگ نے جو تاریخی مہنگائی کی ھے۔ انشاء اللہ ان کا آخری دور ثابت ہو گا۔ اور پاکستان کی باشعور عوام اپنے ووٹ سے ان کو نکال باہر کریں گے۔ اللہ پاک ان نا اہل نالالق حکمرانوں سے پاکستان کو محفوظ فرمائے آمین۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب ضمنی انتخاب کیلئے مریم نواز سرگرممسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ہفتے سے حلقوں کا دورہ شروع کریں گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے پنجاب کے ضمنی انتخاب کا مورچہ سنبھال لیامسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ہفتے سے ضمنی انتخاب والے حلقوں کا دورہ شروع کریں گی اب پی ٹی آئی کی جیت یقینی!! اس نے تو اور بھی بہت سارے مورچیں سنبھالے ہیں اللہ انکے حامی ہو لیکن جو یہ لوگ کرتے ہیں وہ بھی کرنے کے قابل نہیں ۔ یعنی اس ملک میں امیر کا قانون الگ اور غریب کا الگ امیر کا خُدا الگ غریب کا الگ ثابت ہوا !! ایک مجرمہ دھرلے سے الیکشن کمپین کر رہی ہے اور دو سال سے ابے کی ٹٹی صاف کرنے کے کیے ضمانت پے ہے پرسنل پر ابا باہر ہے یہ ملک میں انتشار پھیلا رہی عدالت بوری میں منہ دے کے سو رہی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب : 25 منحرف ارکان کے ووٹ نکال کر دوبارہ گنتی کرانے کا حکملاہور: لاہورہائی کورٹ نے 25 منحرف ارکان کے ووٹ نکال کر دوبارہ گنتی کرانے کا حکم دے دیا اور کہا 25منحرف ووٹ نکال کر اکثریت نہ ملی لعنت ککڑی 😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلی پنجاب کا انتخاب، منحرف ارکان کے ووٹ نکال کر دوبارہ گنتی کا حکملاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب کے الیکشن کے خلاف تحریک انصاف کی درخواستیں منظور کر کے منحرف ارکان کے 25 ووٹ نکال کر دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔ Phelle election phr vote
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب ضمنی انتخاب کے لیے فوج طلب06:13 PM, 30 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پنجاب کے 20 حلقوں اور این اے 245 میں ضمنی انتخابات کا معاملہ پر الیکشن کمیشن نے  لاہور کے چار اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »