لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی درخواستیں منظور کر لیں وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کالعدم قرار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی درخواستیں منظور کر لیں، وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کالعدم قرار BreakingNews

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے کیس کا فیصلہ چار ایک کی مناسب سے سنایا ہے، فیصلے میں پانچ میں سے ایک فاضل جج کا اختلاف سامنے آیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ فیصلے کی تمام تفصیلات تحریری فیصلے میں جاری کی جائیں گی۔

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پانچ درخواستیں عدالت میں دائر کی گئی تھیں جن میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب ، پنجاب اسمبلی میں ہونے والی کارروائی اور پورے الیکشن کو ہی چیلنج کیا گیا تھا ۔جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے مختصر فیصلہ جاری کر دیاہے۔ گزشتہ روز پانچ رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرلیںلاہور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت کی۔ براہ راست: GeoNews PAKISTAN Zindabad Tumara bap de notified ho gya ایک چھوٹے آدمی نے دوست ممالک سے ملنے والی قیمتی گھڑیوں کو چپکے سے فروخت کر دیا اور پاکستان میں ایک مخلوق اسے لیڈر کہتی ہے۔۔۔۔وہ مخلوق دماغ کا علاج کرائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ آج متوقعلاہورہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کے حلف کیخلاف اہم کیس پر سماعت شروع ہو گئی۔گزشتہ سماعت میں عدالت نے کہا کہ پچیس ووٹ نکال کردوبارہ پولنگ کی صورت میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کے ججز کی مستقلی سے متعلق اجلاس بغیر نتیجہ ملتوی - ایکسپریس اردواجلاس چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں منعقد ہوا مزید پڑھیے: expressnews نتیجہ خیز اجلاس یہاں ہوتے کب ہیں🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ویمن یونیورسٹی میں طالبہ نے تیسری منزل سے چھلانگ لگادیطالبہ کی چھلانگ لگانےکی وجہ پتا نہیں چل سکی تاہم واقعے میں طالبہ کی ٹانگیں فریکچرہوئی ہیں: یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری نے لاہور میں 2 کوٹھیاں خرید لیںسابق صدر یہ بنگلہ گرا کر ذاتی گھر تعمیر کریں گے، یہ جگہ قذافی اسٹیڈیم کے قریب شاہراہ امام حسین پر شاہ محمود قریشی کے گھر کے سامنے واقع ہے۔ ڈالرز ملے ہیں بچارا کہاں لگائے ؟؟ تو کیا پراپرٹی خریدنا جرم ہے یا پھر یہ کوئی انوکھی بات ہوگئی کہ کوئی پراپرٹی بھی خریدے تو شہ سرخی بن جائے ۔ یہ تو ھونا بی تھا کڑوروں روپے مالیت کی جائداد کو کوڑیوں کے بھاؤ ڈکلئر کرتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن، ن لیگ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردیپی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن، ن لیگ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی arynewsurdu Akheeer darama Hai.. Great....!! Now Lohar High Court will seek advice of Noora Chor Clan to deviate the decision in their favour...!!! Such are our courts and these thugs are our judges. Lo ji kya beghairati hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »