وزیر اعظم کراچی میں ٹرانسپورٹ کا افتتاح کرنے آرہے ہیں، اسد عمر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

شہر میں ٹرانسپورٹ کا مسئلہ ہماری حکومت حل کرے گی، وفاقی وزیر تفصیلات جانیے: DailyJang

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ دو ہفتوں میں وزیراعظم کراچی میں ٹرانسپورٹ نظام کا افتتاح کریں گے، شہر میں ٹرانسپورٹ کا مسئلہ ہماری حکومت حل کرے گی۔

اسد عمر نے کہا کہ وفاق کی معاونت سے کراچی کی ترقی کا سفر شروع ہوچکا ہے، گرین لائن بس منصوبے پر 10 سے 12 دن کا کام رہ گیا ہے، وزیراعظم کراچی کے شہریوں کا ٹرانسپورٹ کا مسئلہ حل کرنے آرہے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ شکایت آئی تھی کہ کراچی کے لوگوں کو نوکریاں نہیں مل رہیں، آئندہ سال دسمبر تک نئی مردم شماری مکمل کرلی جائے گی، وزیر اعظم نے کہا کہ ہر پانچ سال میں مردم شماری ہونی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بلکل صحیح۔ ہم پٹرول اتنا مہنگا کر دیں گے کہ لوگ سڑک پر گاڑی نہیں لایں گے۔ ٹراسپورٹ کا مسئلہ حل۔ esay peasy lemon squzey

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے ٹوبھہ میں ٹراما سینٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیاوفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے ٹوبھہ (تحصیل پنڈ دادنخان) میں ٹراما سینٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر حلقہ کے عوام کی بڑی تعداد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بچھو اور سانپوں کے نکلنے کا موسمشہریوں کو احتیاط کا مشورہسعودی عرب میں بچھوؤں اور سانپوں کے بلوں سے نکلنے کا موسم شروع ہوگیا جس کے بعد ماہرین نے شہریوں کو محتاط رہنے کی تاکید کردی۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

علامہ ساجد نقوی کا این اے 133 میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان06:31 PM, 28 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سربراہ اسلامی تحریک پاکستان علامہ ساجد علی نقوی نے این اے ایک سوتینتیس کےضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی عالم صرف مسلمانوں کے ہوتے ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر تعلیم شفقت محمود کا سکولوں کی بندش کے حوالے سے اہم بیانوفاقی وزیرتعلیم شفقت محمودنے کہا ہے کہ سموگ پر قابو پانے کیلئے پنجاب حکومت کوشاں ہے، ہماری کوشش ہے کہ سکول بند نہ کریں جبکہ امتحانات وقت پر لینے کافیصلہ کیا ہے۔ Allah de khair ke irady rata tek na hkari Oh جی اب آپ نے کیا فرمایا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیاست میں آیا تو طاقتور لوگوں مافیاز نے میری کردار کشی کی وزیر اعظم عمران خاناسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ  جب میں سیاست میں آیا تو طاقتور لوگوں اور مافیاز نے میری کردار کشی کرنا شروع کی ، رزیل اعظم صاحب 😇
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی کشمیر میں بھی بربریت جاری ہےعالمی برادری صورتحال کی سنگینی کا نوٹس.آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کی انتہا ہوچکی ہے، آر ایس ایس کے غنڈے مسلمانوں کا قتل عام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »