وزیر تعلیم شفقت محمود کا سکولوں کی بندش کے حوالے سے اہم بیان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمودنے کہا ہے کہ سموگ پر قابو پانے کیلئے پنجاب حکومت کوشاں ہے، ہماری کوشش ہے کہ سکول بند نہ کریں جبکہ امتحانات وقت پر لینے کافیصلہ کیا ہے۔

گالف ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر تعلیم کا کہنا تھاکہ دعا ہے کہ اس طرح کے مزید ٹورنامنٹ ہوتے رہیں، کھیل کے میدان آباد ہونے سے صحت مندمعاشرتی سرگرمیاں جنم لیتی ہیں، جسمانی ورزش کے حوالے سے گالف کے کھیل کی بڑی اہمیت ہے۔

شفقت محمود کا کہنا تھا کہ یکساں نصاب پورے ملک میں ہوگا،کورونا میں پاکستان نے اچھی حکمت عملی اپنائی جبکہ صاف و شفاف الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Band kardo sab Taleem e adary taleem sirf Ashrafia ky laye Hy Ghareeb logon ny tu Apny Bachy schoolon sy nikalwa laye Hain

All

Can as.

Nice

Darogh

جی اب آپ نے کیا فرمایا ہے

Oh

Allah de khair ke irady rata tek na hkari

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سموگ پر قابو کیلئے حکومت کوشاں،کوشش ہے سکول بند نہ کریں:شفقت محمود
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

والد مرحوم با بو شفقت قر یشی کی قیام پاکستان سے جڑیں یادیںوالد مرحوم با بو شفقت قر یشی کی قیام پاکستان سے جڑیں یادیں والد مرحوم و مغفور بتاتے تھے کہ پاکستان کا نام لیتے ہی منہ کا ذائقہ میٹھا ہو جاتا ہے Pakistan Zindabad GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی نئی قسم مقابلہ کریں گے، اسکول بند رکھنے کا فیصلہ اچھا ہے، شفقت محمدکرونا کی نئی قسم مقابلہ کریں گے، اسکول بند رکھنے کا فیصلہ اچھا ہے، شفقت محمد ARYNewsUrdu CHTalhaEhsan1 😳😳😳😳 Pakistan ma kab aa rhi koi date btaa dein.🙄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے ٹوبھہ میں ٹراما سینٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیاوفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے ٹوبھہ (تحصیل پنڈ دادنخان) میں ٹراما سینٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر حلقہ کے عوام کی بڑی تعداد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کامیابیاں اور عزت صرف اللہ کی ذات دیتی ہے:وزیر اعظمپاکستان کو ریاست مدینہ بنانا میری زندگی کا مقصد ہے، عمران خان Read News Islamabad PMImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI sh_hamzayusuf ShaykhHamzaYusuf Interview PakPMO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کامیابیاں اور عزت صرف اللہ کی ذات دیتی ہے:وزیر اعظماسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کامیابیاں اور عزت صرف اللہ کی ذات دیتی ہے، مذہب کے معاملے پر کسی سے زبردستی نہیں کی جاسکتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan اللہ تعالی نے جس کی قسمت میں زلالت و رسوائی لکھ دی ہو وہ اقتدار میں بھی زلیل و خوار لیتا ہے ۔ PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan الله نے تجھے تیری شدید خواہش اور کوشش پر اقتدار تک رسائی فراہم کی پھر تو افتاد طبع پر عناد و عتاب میں کامیاب ہوا اور مسجود ملائک مخلوق کو خون کے آنسوں رلایا اور دھوکہ کیا۔ ذرا ہٹ لے پھر تجھے سب معلوم پڑجاۓ گا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »