80سالہ بزرگ کی 65سالہ خاتون سے زیادتی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے شہر جبل پور میں 65 سالہ خاتون نے 80 سال کے ایک بزرگ پرزیادتی کا الزام لگا کر مقدمہ درج کرایا ہے

بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے شہر جبل پور میں 65 سالہ خاتون نے 80 سال کے ایک بزرگ پرزیادتی کا الزام لگا کر مقدمہ درج کرایا ہے ۔تفصیلات کے مطابق 65سالہ خاتون کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ خاتون کےمطابق ملزم نے بڑھاپے کا سہارا بننے کی بات کہہ کرزیادتی کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ کا کہنا ہے کہ کچھ

ماہ پہلے اس کی جان پہچان بزرگ سے ہوئی تھی۔ اس کے بعد بزرگ شخص اس کے گھر آنے جانے لگا۔ شکایت میں خاتون نے کہا کہ گھر آنے جانے کے دوران بزرگ شخص نے کئی بار زیادتی کی۔پولیس نے فوراً ایف آئی آر درج کرکے جانچ پڑتال شروع کردی ۔ ملزم بزرگ کا نام جوالا سنگھ بتایا جا رہا ہے، جو پسنہاری مڑھیا کے پاس رہتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

أستغفر اللهْ أستغفر اللهْ أستغفر اللهْ

استغفراللہ۔

شرم سے ڈوب مرنا کا مقام ہے ان درندوں کے لئے

کیا انگلی کے ساتھ زیادتی کی اس عمر میں

کچھ خدا کا خوف کرو اس عمر میں سانس بڑی مشکل سے آتی ہے زیادتی کی کوشش کیسے کر دی اس نے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وکی کوشل کی کزن نے کترینہ کیف اور وکی کی شادی کی تردید کردی - ایکسپریس اردوبھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل 9 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھیں گے چلیں یہ پاکستان کے حق میں ایک اچھی خبر ہے اس سے ووٹ کی عزت بحال ہو جائے گی And you are supposed to cover and highlight this stupid and 3 Rated news in pak..🤦🏻‍♂️ Usko nahee bulaya hoga.. phuppo ke beti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹر نوشین کی موت کی تحقیقات کرانے کی اپیلچانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں ایم بی بی ایس کی طالبہ ڈاکٹر نوشین کی پوسٹمارٹم رپورٹ پر اسکے والدکے عدم اطمینان کے بعد میڈیکل یونی ورسٹی انتظامیہ کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثاقب نثار کی آڈیو کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی درخواست دائراسلام آباد ہائی کورٹ میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی۔خاتون کی عدالت میں ہلڑ بازی۔جج کو پرس مارنے پر 5سال قیدانسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج شوکت کمال ڈار نے سول جج سردار عمر حسن کو ہینڈ پرس مارنے والی خاتون کو جرم ثابت ہونے پر 5 سال قید اور ڈیڑھ لاکھ جرمانہ کی or jo purhay likhay wakelon ny jo court me aurat pur hamla kya tha , us pur saza dainay ka kab tuk irada hy 😠😠 یہ تو زیادتی ھے کہ ایک خاتون کسی بے بسی یا فرسٹریشن مین یہ حرکت کرتی ھے تو اسے معاف کرنا بنتا ھے اگر ججز کو یرغمال بنانے والوں، مارنے والون ، ججز کی پتلون اتارنے اور گالیاں دینے والوں کو معاف کیا جا سکتا ھے Lanat bhejty hai aisy jaudge pr jo purse marny pr apni toheen smgta hai aur insank katal per tareekh py tareekh chalti rehti hai aur log insaf ko tarasty reh jaty hai...kaminy tareen jaudg hai hmary mulk me aur ghatya tareen judicial system...lanat bhejty hai in sub py
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کا ایک اور اعزاز۔۔۔پاکستان کی پہلی خاتون کرنل کمانڈنٹ بن گئیںلیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر پہلی خاتون کرنل کمانڈنٹ بن گئیں،آرمی چیف نے لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کو آرمی میڈیکل کور کی کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے۔ Retaier. Sajid Karim.. Of peshawar cantt mubark hu sir Allaha tallaha ap ko mam hamesha kamyabi Ata farmain ameeeeeeen.. 03134664709 مادر وطن کی قابل فخر اور بہادر بیٹی سلام عقیدت و مبارک باد ماشاءالله OfficialDGISPR kya kr rhy ho COAS roz aik e bndy ko permotion🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤣😂
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 2400 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »