ویسٹ انڈیزکیخلاف کرکٹ ٹیم کاعارضی کوچز کےساتھ کھیلنےکا امکان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز کےلیے قومی کرکٹ ٹیم عارضی بیٹنگ اور بولنگ کوچز کے ہمراہ کھیلتی دیکھائی دیگی، پڑھیے iamqadirkhawaja کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Nov 28, 2021 | Last Updated: 23 mins agoذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز کےلیے قومی کرکٹ ٹیم عارضی بیٹنگ اور بولنگ کوچز کے ہمراہ کھیلتی دیکھائی دیگی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تقرریوں کے لئے مشاورت شروع کردی ہے جبکہ نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کو بھی عارضی ذمہ داریاں دینے پر غور کیا جارہا ہے۔ قومی ٹیم کے مستقل کوچز کی تعیناتی کےلیے پی سی بی جلد اشتہار جاری کریگا۔ دوسری جانب نیشنل ہائی پرفارمنس میں بولنگ کوچ کا عہدہ خالی ہے جس کےلیے سابق فاسٹ بولر عمر گل کو وقتی طور پر قومی ٹیم کے ساتھ بولنگ کوچ کی ذمہ داریاں دی جا سکتی ہیں۔

ویسٹ انڈیز کی ٹیم وائٹ بال سیریز کےلیے 9 دسمبر کو کراچی پہنچے گی، سیریز میں دونوں ممالک کے درمیان 3 ٹی20 انٹرنیشنل جبکہ تین ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے۔ واضح رہے کہ ٹی20ورلڈکپ کے دوران قومی ٹیم کے عارضی بیٹنگ کوچ کی زمہ داریاں میتھیو ہیڈن جبکہ بالنگ کوچ ورنن فلینڈر تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان کے لئے ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا اعلان - ایکسپریس اردوپاکستان کے دورے میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی قیادت کیرون پولارڈ کریں گے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان کے لیے ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلاندورہ پاکستان کے لیے ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان arynewsurdu Is team k aanay se naya corona na aajey think about it Like a blaze of light for Pakistan cricket after dramatic escape of NZ cricket.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کادورہ پاکستان کیلئےاسکواڈ کااعلانویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کےخلاف 3 ٹی20 اور 3 ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے، ٹیم کی قیادت کیرون پولارڈ کریں گے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے وہ خبر آ گئی جس کا ہر کوئی بے صبری سے انتظار کر رہا تھالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کرکٹ ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راہل ڈراوڈ: انڈین کرکٹ کا فولاد جس سے اب لامحدود امیدیں وابستہ ہیں - BBC News اردوبلے باز اور کپتان کی حیثیت سے شاندار کیریئر کے علاوہ، انھوں نے انڈر 19 اور انڈیا اے ٹیموں کی کوچنگ کی ہے، پھر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی سربراہی بھی کی۔ انڈین کرکٹ میں اس وقت تقریباً ہر سینیئر کھلاڑی ان کی سرپرستی سے گزرا ہے۔ بی بی سی ہندی پہ چلاؤ۔ ہمیں اس سے کیا فولاد؟ يہ وہی الو ہے جس نے ايک رن بنانے کے ليۓ چاليس گينديں لی تھيں۔ فولاد ماۓ فٹ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »