سیاست میں آیا تو طاقتور لوگوں مافیاز نے میری کردار کشی کی وزیر اعظم عمران خان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

سیاست میں آیا تو طاقتور لوگوں ، مافیاز نے میری کردار کشی کی ، وزیر اعظم عمران خان

20 سال سے میری کردار کشی کی جا رہی ہے ، میں دو دہائیوں تک دنیا بھر میں کھیلوں میں حصہ لیتا رہا،مجھے اللہ نے سب سےبڑا تحفہ ایمان کی دولت سے نواز کر دیا ، جب میں سیاست میں آیا اس وقت لوگ مافیاز کی وجہ سے سیاست میں آنے سے ڈرتے تھے ۔

معروف اسلامی سکالر شیخ حمزہ یوسف کو ورچوئل انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کامیابی اور عزت صرف اللہ دیتا ہے ، انا کسی بھی شخص کو برباد کر دیتی ہے ، پختہ ایمان آپ کو اپنی انا پر کنٹرول کرنا سکھاتا ہے ،میں نے بہت سی کامیابیاں سمیٹیں اور دھچکے بھی کھائے ۔ ’ ن لیگ جعلی ویڈیو اور آڈیو کی ماسٹر ، مریم صفدر اپنی آڈیو پر قوم سے معافی مانگے ‘وزیر مملکت فرخ حبیب کا مطالبہ

عمران خان نے کہا کہ میرے نزدیک مال و دولت سے نہیں انسان کے ضمیر سے اس کی عزت ہوتی ہے ، امیر وہ ہوتا ہے جو اپنے ضمیر کا سودا نہیں کرتا، میں اپنے ملک کا بہت بڑا سپورٹس مین تھا ، میرے پاس ہر چیز تھی ، اگر مجھ میں ایمان اور یقین نہ ہوتا تو کبھی سیاست شروع نہ کرتا ، اللہ نے مجھے دوسروں سے زیادہ دیا تو یہ میری معاشرتی ذمہ داری تھی ۔

ایک سوال کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا کہ مذہب کے معاملے میں کسی سے زبردستی نہیں کی جا سکتی ، غیرت کا جذبہ انسان کی بہت اچھی خاصیت ہے ، قائد اعظم ایک عظیم رہنما تھے ، انہوں نے ایک مقصد کیلئے قربانی دی ۔ اسلامی فلاحی ریاست کا عزم لے کر سیاست میں آیا، پاکستان کو ریاست مدینہ بنانا میری زندگی کا مقصد ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رزیل اعظم صاحب 😇

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'سیاست میں مافیاز کا راج ، طاقتور لوگ میرے خلاف سکینڈلز اور جعلی خبریں سامنے لائے'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے ٹوبھہ میں ٹراما سینٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیاوفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے ٹوبھہ (تحصیل پنڈ دادنخان) میں ٹراما سینٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر حلقہ کے عوام کی بڑی تعداد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی شہری نے بیوی کی محبت میں نیا تاج محل تعمیر کروادیاMust watch on YouTube channel Interested facts زمین چائینہ کٹنگ کی ہوگی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چھٹی تھل جیپ ریلی زین محمود نے جیت لی،خواتین کٹیگری میں تشنا پٹیل فاتح
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جہلم میں رائفل شوٹنگ مقابلے جاری، پاک آرمی نے تین مقابلے جیت لئےXadeejournalist Dictator movie dekhi hy?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں گیس بحران سنگین سوئی سدرن گیس نے بڑا فیصلہ کرلیاکراچی:سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی قلت کے پیش نظر جنرل انڈسٹریز کے تمام نجی بجلی گھروں کو گیس سپلائی فوری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »