نظام بدلنے کے بجائے ہم خود تبدیل ہوگئے، خالد مقبول صدیقی کا اعتراف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کوئی دھرتی ماں ہے تو وہ پاکستان ہے، سربراہ ایم کیو ایم پاکستان تفصیلات جانیے: DailyJang

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے اعتراف کیا ہے کہ ہم نظام میں تبدیلی کے بجائے خود تبدیل ہوگئے۔

حیدر آباد میں اربن گریجویٹ کانفرنس سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کوئی دھرتی ماں ہے تو وہ پاکستان ہے، صوبے دھرتی ماں نہیں ہیں۔ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ نے مزید کہا کہ اچھے وقت کی تیاری میں تعلیم اور شعور کی تیاری سب سے اہم ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ مجھے اعتراف کرنے دیں کہ ہم نظام کی تبدیلی کے بجائے خود تبدیل ہو گئے۔انہوں نے کہا کہ لاہور کے دکاندار جتنا ٹیکس دیتے ہیں، اتنا ٹیکس ایک لیاقت آباد دیتا ہے، سب سے بڑا شہر کراچی جب چلتا ہے تو پاکستان پلتا...

ایم کیو ایم سربراہ نے یہ بھی کہا کہ 1992ء کا آپریشن ہوا تو ہم جیسے ذمے داروں کو پتہ چلا کہ ایم کیو ایم کے بھی ٹارچر سیل ہیں، خود میرے گھر سے ایک ٹارچر سیل بھی نکالا گیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ کراچی میں اس لیے آپریشن ہوا کہ یہاں مکمل امن اور ترقی تھی، حیدرآباد کا یہ قصور تھا کہ ایوان میں متوسط لوگوں کو جاگیرداروں کے خلاف بھیجا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

“جتنا تیکس لاہور شہر دیتاہے اتنا تیکس لیاقت آباد دیتاے “ یہ بات درست نہین کراچی سے اشیا پورے ملک جاتی ہین تو پورے ملک کے عوام تیکس دیتے ہین جمع کراچی سے ہوتاہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کے معمر خاتون کے ساتھ عاجزانہ رویے نے لوگوں کے دل جیت لیےThis is not first time he is always like this
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا بلدیاتی ترمیمی بل کو چیلنج کرنے کا اعلان08:19 PM, 28 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ حکومت کے لائے گئے بلدیاتی ترمیمی بل کے خلاف عدالت جانے کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا 8300 ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8300 ایس ایم ایس سروس کو مفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابتدائی طور پر سنگل ایس ایم ایس کی کل لاگت 2 روپے جمع ٹیکس تھی۔ الیکشن کمیشن نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی وقار آئی ایم ایف کے حوالے!قارئین آئی ایم ایف کے ساتھ ابھی جو حال ہی میں معاہدہ ہو اہے، یہ معاہدہ نہیں، غلامی کی دستاویز ہے۔ اس میں لکھا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ایسی خود مختاری دی جائے گی کہ وہ ۔۔۔۔ تحریر: خلیل احمد نینی تا ل والا لنک: DailyJang کوئی بھی نشے والی چیزوں کی پاکستان آمد پے سختی نہیں کررہا ہے۔ یہ نشیئی جگہ جگہ بیٹھے ملتے ہیں۔ Pakistan still under Jewish & great Britain how can we celebrate Defense & National Day of Pakistan?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے خلاف ایک اور بھارتی سازش کا پردہ بے نقا بپاکستان کے خلاف ایک اور بھارتی سازش کا پردہ بے نقا ب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 5مریض انتقال کر گئے08:51 AM, 28 Nov, 2021, متفرق خبریں, تعلیم و صحت, اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے باعث مزید   5 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »