علامہ ساجد نقوی کا این اے 133 میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

06:31 PM, 28 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سربراہ اسلامی تحریک پاکستان علامہ ساجد علی نقوی نے این اے ایک سوتینتیس کےضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی

لاہور : سربراہ اسلامی تحریک پاکستان علامہ ساجد علی نقوی نے این اے ایک سوتینتیس کےضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعدرفیق ، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن لاہور خواجہ عمران نذیر، ایم پی اے میاں نصیر یاسین سوہل نے شائستہ پرویزملک کی حمایت پر اسلامی تحریک پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

نیو نیوز کے مطابق اسلامی تحریک پاکستان کے وفد نے مسلم لیگ ن کے وفد سے ملاقات کی۔ وفد کا استقبال مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعدرفیق نے کیا جبکہ این اے ایک سوتینتیس کے الیکشن میں مسلم لیگ ن کی امیدوار شائستہ پرویزملک کی حمایت پر قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف اور صدرمسلم لیگ ن میاں شہبازشریف کی جانب سے شکریہ ادا کیا ۔خواجہ سعدرفیق کاکہناتھاکہ دونوں جماعتیں پاکستان میں آئین کی حکمرانی جمہوری اقدار کی مکمل بحالی اور پاکستان میں صاف شفاف اور منصفانہ الیکشن کے لئے بھرپور کردار ادا کریں گی۔ اسلامی تحریک...

اس موقع پر جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن لاہور خواجہ عمران نذیر،ایم پی اے چودھری یاسین سوہل،میاں نصیر احمد لیگی رہنما چودھری سجاد احمد جبکہ شعیہ علما کونسل پنجاب کے قاسم علی قاسمی،امیر عباس مرزا،سید جعفر علی شاہ،علی عباس بھٹی،چودھری صغیر عباس ورک،حافظ واجد نقوی،سید فاطر عباس سمیت دیگر موجودتھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عالم صرف مسلمانوں کے ہوتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا 8300 ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8300 ایس ایم ایس سروس کو مفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابتدائی طور پر سنگل ایس ایم ایس کی کل لاگت 2 روپے جمع ٹیکس تھی۔ الیکشن کمیشن نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محمد آصف کا مداحوں کو ’سرپرائز‘ دینے کا اعلانمحمد آصف کا مداحوں کو ’سرپرائز‘ دینے کا اعلان ARYNewsUrdu AskAsif Ume Rubab.خدایا توقیر سلامت رکھنا میری سندھ کے سرداروں سے الجھ بیٹھی ہوں۔ SindhRejectsFeudalism
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز بگٹی کا مستعفی ہونے کا اعلانسینیٹر سرفراز بگٹی نے بی اے پی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کا نیا روپ؛ پروٹیز کھیلوں کے چوپٹ ہونے کا خطرہ - ایکسپریس اردورگبی میچزکا انعقاد کھٹائی میں پڑگیا، ویلز ٹیمیں واپسی کے لیے فکرمند
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عائزہ خان کا سنڈریلا بننے کا خواب دیکھنے والی لڑکیوں کیلئے مشورہAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u کدر سے سینڈریلا لگ رہی یے عجیب چکنے والا ماحول بنا رہے ہو ہد ہو گئی یار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا کا علاج کرنے والی دوا کا نیا ڈیٹا جاری، خطرے کی گھنٹیکرونا کا علاج کرنے والی دوا کا نیا ڈیٹا جاری، خطرے کی گھنٹی arynewsurdu covid
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »