وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھاتے ہی حمزہ شہباز کا بڑا فیصلہ کرلیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف نےحلف اٹھاتے ہی فوری طور پر کابینہ تشکیل دینے کیلئے مشاورت شروع کردی۔ کس جماعت کو کتنی اور کون کونسی وزارتیں ملیں گی ؟ اہم

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی طرف سے 2مرحلوں میں مختصرکابینہ تشکیل دینےپرغور کیا جارہا ہے۔ پہلےمرحلے میں ن لیگ کے اتحادیوں کووزارتیں دی جائیں گی۔ شہبازشریف دور کےسابق وزراکووہی قلمدان سونپےجائیں گے،میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان کانام بھی وزارت کے لئے زیر غور ہے۔ اس کے علاوہ وزیرتعلیم

کیلئے رانامشہوداحمد اور وزیرخوراک کیلئے بلال یاسین کا نام زیرغور ہے۔خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کو صحت کی وزارت ملےگی جبکہ پیپلزپارٹی سے سید حسن مرتضی اور علی حیدر گیلانی وزیر ہوں گے۔ محسن جگنو کا نام بھی وزارت کےلئے زیر غور ہے جبکہ سپیکر پنجاب اسمبلی کا عہدہ ترین گروپ کو دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کی تقدیر میں ذلت ہے بتادو اس کو جھوٹ أج پھر صداقت سے الجھ بیٹھا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائی کورٹ کا حمزہ شہباز سے بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف لینے کا حکمحمزہ شہباز کی بطور وزیراعلی حلف برداری سے متعلق لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنادیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھانے کے بعد مریم نواز کا بڑا بیان02:30 PM, 30 Apr, 2022, پاکستان, لاہور: مسلم  لیگ (ن)   کی نائب   صدر مریم  نواز  نے حمزہ شہباز کو بطور  وزیراعلیٰ Choor
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف کا معاملہ: لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیاعدالت کے فیصلے نہیں مانے جا رہے، یہ عدالت کی عزت کا سوال ہے: جسٹس جواد حسن کے دورانِ سماعت ریمارکس مزید پڑھیے: GeoNews hamzashehbaz امپورٹڈ_حکومت_نامنظور پھرمحفوظ کر لیا۔ کونسی عدالت جس میں صرف شریفوں کو انصاف ملتا ہے بے شرم جج اور بے شرم عدالتیں کیا کسی اور سائلین کو اس طرح انصاف ملا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیالاہور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حمزہ شہباز سے حلف لیا پاکستان میں عدالتی نظام. إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ... امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Allah ka azab dunia mai dekh rhy hain Jo chor hukmaran ban rhy پاکستان میں اس وقت عجیب تماشاچل رہا85سیٹوں والا وزیراعظم155والاباہر، پنجاب میں172والا وزیراعلی 194 والے کو کہتے تُم گھرچلے جاؤ رات کی تاریکی میں متنازعہ عدالتی فیصلے،ضمانتی ومفروروزیر،آئینی بحران سنگین آزادی کے74سال بعد میں محسوس ہورہاہم آج بھی غلام ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منصب سنبھالتے ہی وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا بڑا فیصلہمنصب سنبھالتے ہی وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا بڑا فیصلہ مزید تفصیلات: arynews PakistanKiAwazARY بریکنگ نیوز لاہور ہائی کورٹ کے باہر ترازو کی جگہ شریف خاندان کے کپورے لٹکانے کا فیصلہ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ امربا لمعروف ونہی عن المنکر میں لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بار بار لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب، گورنر کا صدر مملکت کو ایک اور خطوزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب، گورنر کا صدر مملکت کو ایک اور خط arynewsurdu Ksm Khuda ki. Ap ko start mein hi Governor appoint kiya hota tu aaj halat boht behtr hoty Punjab k امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt سپریم_گینگ_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »