منصب سنبھالتے ہی وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا بڑا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منصب سنبھالتے ہی وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا بڑا فیصلہ مزید تفصیلات: arynews PakistanKiAwazARY

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف نے حلف اٹھاتے ہوئے پنجاب بیورو کریسی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز نے وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالتے ہی پنجاب بیوروکریسی کااجلاس طلب کر لیا ہے جس کے باعث اعلیٰ افسران میں کھبلی مچ گئی ہے۔ اس بات کا قوی امکان ہے کہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو تبدیل کردیا جائے گا جبکہ بڑے پیمانے پر سینئر بیوروکریٹس اور پولیس افسران کے بھی تبادلے ہونے کا امکان ہیں۔

واضح رہے کہ چند روز قبل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے لاہور ہائی کورٹ کا حمزہ شہباز کے حلف کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کیا تھا۔ایڈووکیٹ جنرل احمد اویس نے کہا تھا کہ گورنر پنجاب کو نوٹس ہی نہیں کیا گیا اور نہ ہی ان کو سنا گیا ہے جبکہ صدرِ پاکستان کیس میں فریق نہیں تھے، انہیں کیسے ہدایات جاری ہو سکتی ہیں؟ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا یہ بھی کہنا تھا کہ آئین کے تحت صدر اور گورنر کو ہدایات جاری نہیں کی جا سکتیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت

ARYNEWSOFFICIAL Ya corr hi pansi do in kutu ko😡😡😡

Lanit

ARYNEWSOFFICIAL بس یہی کہنا تھا کہ ! امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt Sara_Tabbar_Chor_Hai

Ya a gya ha ab Pakistan ka Allah hafiz ha chooor kutti ral gy hon

Hamza Kukri

ARYNEWSOFFICIAL یہ گدہ بھی وزیر بن گیا چوہوں کا وزیر

. Lijol

ARYNEWSOFFICIAL Lannat

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ARYNEWSOFFICIAL

ARYNEWSOFFICIAL Imported_Hakoomat_Namanzoor

لعنت

کس کس کے مقابل یہاں__ یلغار کرو گے اب شہر کے ہر چوک میں عمران کھڑا ہے MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کس کس کے مقابل یہاں__ یلغار کرو گے اب شہر کے ہر چوک میں عمران کھڑا ہے MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Pak Fooj Zindabad joo ya Sara system Chala rhi hy

Faisla yehi kar dy America ka agay Pakistan kitnay mein sale kiya hai loadshting aiska baap kb taak karay gay kaab taak gareeb awaam ki Zameenu pay aiska baap aag lagwaya gay onki faslay tabah karay gay ye faisla baap beta karnay aye hai lout lo mulk kom

BajwaSurrender BajwaHasToGo امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

لانت ان لوگوں پہ ان کی مدد کرنے والوں پہ اور ان کو لانے والوں پہ

ARYNEWSOFFICIAL Kis constitution k tehat imported speaker ny imported hamza sy halaf lia hy

ARYNEWSOFFICIAL Imported_Hakoomat_Namanzoor

Bagger's can't leader امپورٹڈ حکومت نا منظور امریکی غلامی نا منظور بیغیرت حکومت نا منظور سلیکٹڈ حکومت نا منظور ناجائز حکومت نا منظور لفافی میڈیا نا منظور غلام ابنِ غلام نا منظور جھوٹے نا منظور

ARYNEWSOFFICIAL

Ya rab am bebas ha hamrey mulak ko in choron se azadi ata farmaa hamar khoon khol raha magar kuch kar nh skate ImranKhanPTI khan ab dair na karen

اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ امربا لمعروف ونہی عن المنکر میں لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بار بار لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt

بریکنگ نیوز لاہور ہائی کورٹ کے باہر ترازو کی جگہ شریف خاندان کے کپورے لٹکانے کا فیصلہ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حمزہ شہباز کی حلف برداری کی تقریب آج ضرور ہوگی، خواجہ سلمان رفیقلاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز سے بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف لینے کا حکم دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب بن گئےلاہور : حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھالیا ، اسپیکر قومی اسمبلی نے حمزہ شہباز سے حلف لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Chor Hain yea sub امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Dako ne chor se halaf lya Mai b sadr e rnglandstan bn Gi hn Phir to
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا سار ا ٹبر بھی بیمار ہو جائے تب بھی ۔۔ حمزہ شہباز کھل کر میدان میں آ گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ  تحریک انصاف کا سارا ٹبر بیمار ہو جائے تب بھی پنجاب میں مسلم لیگ (ن) حکومت Porana Pakistan back
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے حمزہ شہباز کیلئے نئی مشکل کھڑی کردیممبران اسمبلی نے حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا Imsaadfarrukh par bakre ki maa kab tak khair manaye gi... shair se khelo ge, to bura hi ho ga na, aj nhi to kal......
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہپاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )نے حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھکاری PTINA247 لاکھ کیا ایک سو کروڑ مرتبہ لعنت عمران خان نیازی پر🙌🙌🙌🙌
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ کا حمزہ شہباز سے بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف لینے کا حکمحمزہ شہباز کی بطور وزیراعلی حلف برداری سے متعلق لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنادیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »