مسجد نبویؐ واقعے پر چوہدری شجاعت کا بیان آگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسجد نبویؐ واقعے پر چوہدری شجاعت کا بیان آگیا DailyJang

مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ مسجد نبویؐ میں پیش آنے والے واقعے کی مذمت کرتے ہیں، حرم رسولﷺ میں پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے۔

ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ مسجد نبویؐ کےواقعے سے پاکستان کی بدنامی ہوئی ہے، سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کا امیج بری طرح متاثر ہوا۔ انہوں نے کہا کہ شاہ زین بگٹی سے بد سلوکی کی گئی اور ان کے بال نوچے گئے، جنہوں نے یہ کیا وہ اپنے گھروں سے مبارکیں وصول کر کے یہاں آئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

توہین مسجد نبوی کروانے پر شیخ رشید کو گرفتار کرکے سزادی جائے توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

کس قدر بد نصیب ہے وہ حکمران جس کی رعایا دربار رسالت میں اس کے چور ہونے کی گواہی دے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد نبوی میں پیش آئے واقعے پر مریم اورنگزیب کا ردِعمل سامنے آگیاہمارے کارکنان بھی یہاں موجود تھے۔ ان میں بھی سیاسی جزبہ تھا لیکن ان کو ہماری طرف سے ہدایات جاری کی گئی تھیں کہ مسجد نبوی میں کوئی بدتمیزی نہ کرے، مریم اورنگزیب جناب آپ کی وجہ سے دربار نبوی کی بے حرمتی ہو رہی ھے ۔ مہربانی فرما کر واپس آ جایئں۔ You mean this یا اللہ 27 رمضان المبارک کی انتہائی با برکت رات کے صدقے 1947 سے آج تک جن جن حکمرانوں نے پاکستان کو لوٹا ان پر اور ان کی حرام مال کھانے والی آل اولاد ان کے حواریوں اور ان کے سہولت کاروں پر اپنی بیشمار لعنت برسا اور ان سب کو اس دنیا و آخرت میں رسوا فرما. بولیں آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ واقعے پر شاہ زین بگٹی کا ردعملوفاقی وزیر شاہ زین بگٹی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مسجد نبویؐ میں پیش آئے واقعے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے قرآنی آیت اور اس کا ترجمہ شیئر کیا مسجد نبوی کا واقعی دیکھ کرایسے لگتا ہے کہ جیسے غیر محسوس طریقے سے نوجوان نسل کی برین واشنگ کر کے قادیانیت کو پروان چڑھایا جا رہا ہو۔ یہ ایک لمحہء فقریہ ہے اوراس کا ابھی سے تدارک انتہائی ضروری ہے۔ توہین_مسجد_نبوی_نامنظور Must be having lots of louse in his hair,
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسجد نبوی واقعے پر شاہد آفریدی اور محمد یوسف کا ردعملمسجد نبوی واقعے پر شاہد آفریدی اور محمد یوسف کا ردعمل Masjid_e_Nabvi PMLN Incident ShahidAfridi MuhammadYousaf GovtofPakistan CMShehbaz SAfridiOfficial yousaf1788 MoIB_Official ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آصفہ بھٹو کی مسجد نبویؐ میں پیش آئے واقعے کی مذمتعمران خان کی انا پاکستان کو انتہائی تاریکی کے راستے پر لے جارہی ہے: رہنما پی پی مزید پڑھیں :GeoNews AseefaBhutto کل اسلام کے سب سی بڑی مسجد میں،،، پاکستان کا سب سے بڑا سچ کہا گیا ہے...... اللہ کے گھر سچ نہ بولیں گے تو سپریم کورٹ میں سچ کہیں..... جہاں شیطان کو پتھر مارنا عبادت ہے تو چور کو چور کہنا کیوں معیوب ہے... امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کیا کعبۃاللہ یا مسجدِ نبوی میں حق سچ بات کہنے کی کوئی ممانعت ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جھوٹ بولنے سے منع فرمایا ہے بختان لگانے سے منع فرمایا ہے جھوٹ اور بہتان بازی بند کرو کرو پھر دین پر عمل کرنا ہے تو پورا عمل کرو اپنی مرضی کی آیات اور اپنی مرضی کی احادیث نکال کر اپنی مرضی کی جگہ پر استعمال کرلینا دین نہیں ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ واقعے پر سعودی حکام کی کارروائیمسجد نبویؐ کی بے حرمتی پر کچھ افراد کو حراست میں لینے کی کارروائی کی گئی جس میں کچھ پاکستانیوں کو گرفتار کیا گیا ہے: ڈائریکٹر انفارمیشن سعودی سفارتخانہ مزید جانیے: geonews MasjideNabvi In sab pakistaniyon ko Moutkisaza de jai In logon ko phansi do jo masjid e Nabwi ka bh ehtram nh krhe
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ واقعے کے بعد کچھ پاکستانی گرفتار ہوئے ہیں: سعودی سفارت خانہگزشتہ روز مسجدِ نبوی ﷺ میں پیش آنے والے واقعے پر گرفتاریوں کے حوالے سے سعودی عرب کا پہلا ردِ عمل سامنے آگیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang پی ٹی آئی ایک غلاظت بھرا گٹر ہے اس گٹر کا ڈھکن عمران خان ہے۔۔۔۔۔۔ حرمین_کی_بےحرمتی_نامنظور نیازی_فتنے_ملک_بچانا_ہے Let's hope these barbarians are punished well...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »