مسجد نبوی میں پیش آئے واقعے پر مریم اورنگزیب کا ردِعمل سامنے آگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسجد نبوی میں پیش آئے واقعے پر مریم اورنگزیب کا ردِعمل سامنے آگیا

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے سعودی عرب میں پیش آئے واقعے پر اپنے ردعمل میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنہری جالیوں پر لکھی ہوئی سورہ الحجرات کی آیت سوشل میڈیا پر جاری کردی۔

اس سے قبل وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے مسجد نبوی سے ایک ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ' ملکی معیشت بھی ٹھیک ہوگی ، روزگار میں بھی اضافہ ہوگا لیکن آج جو یہ معاشرے کی تباہی ہے میں اس شخص کا نام اس پاک زمین پر نہیں لوں گی کیونکہ میں اس زمین کو سیاست کیلئے استعمال نہیں کرنا چاہتی'۔ مریم اورنگزیب نےکہا کہ ہمارے کارکنان بھی یہاں موجود تھے۔ ان میں بھی سیاسی جزبہ تھا لیکن ان کو ہماری طرف سے ہدایات جاری کی گئی تھیں کہ مسجد نبوی میں کوئی بدتمیزی نہ کرے ۔

بعد ازاں وزیر اعظم اور ان کا وفد روضہ رسول ﷺپر حاضری دینے پہنچا جہاں مسجد نبوی میں کچھ افراد نے نعرہ بازی شروع کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بِنا محرم جانا صحیح ہے

امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

اس ردعمل کی بناو بتی اور اپنی قبض والی نالی کو راحت بخشیں

پی ٹی آئی ایک غلاظت بھرا گٹر ہے اس گٹر کا ڈھکن عمران خان ہے۔۔۔۔۔۔ حرمین_کی_بےحرمتی_نامنظور

جس نسل نے پورا رمضان ناچ ناچ کر گزارا ھو وہ مسجد نبوئ کا احترام کیا رکھے گے

توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

TopTrendsWatch یہ عام لوگ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور چوروں کو چور کہ بیٹھے - جس کا چوروں اور ان کے سہولت کاروں کو بہت دکھ ہوا - امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Na muharam logu k sath gye ha aisa to hona hi tha

سو چوہے کھا کر بلی حج پر گئی ہے

الطاف_حُسین_کو_پاسپورٹ_دو

اگر تم روضۂ رسول کا احترام نہیں کر سکتے تو پھر تم کس کا احترام کروگے۔

اور چوروں کو تو خود بھی اللہ سزا دے گا تو ان جیسوں کو عزت کیوں دینی

Wahan per bhi izzat ras na aye.

مریم اورنگزیب کا غیر محرموں کے ساتھ مقدس مقامات میں داخلہ مقامات مقدس کی توھین ھے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

جن کی نظر میں کل نواز شریف کا استقبال حج سے بڑا کام تھا آج ان کو مسجد نبوی کا تقدس نظر آ رہا ہے اور وہاں تو سچ بولا گیا تھا

توہین_مسجد_نبوی_نامنظور توہین_مسجد_نبوی_نامنظور مسجد_نبوی_کی_توہین_نامنظور توہین_مسجد_نبوی_نامنظور توہین_مسجد_نبوی_نامنظور توہین_مسجد_نبوی_نامنظور توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

سعودی حکومت اور عوام ان امریکی دلالوں سے اتنی نفرت کرتے ہے جتنے ہم۔ سعودی عرب میں اگر کسی بندے پر کرپشن کا الزام تک لگ جائیں تو اس کے تین نسلوں کو کورنمٹ جاب تک نہیں ملتی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہمارے فوج غریبوں کو سزا دیتے ہیں لیکن امیروں کو سہولیات دیتی ہے Fucking your امپورٹڈ_حکومت_نامنظور fucking your life امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Act was right place was wrong

کیا کوئی عورت غیر محرموں کی جماعت کے ہمراہ عمرہ پر جا سکتی ہے۔؟

اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین

Is beghairt orat say banda yea pouchy k tum uder kis k sath gae thi? Kya namehram k baghair or awaam k tax k paisy say infaradi ibadat jo sakti hai?

Seen say doori hay Aur Keya keh saktey hain pti waley esko bhi justify kar rahey hain afosos ki baat hay

Bas Yehi dekhna baki reh geya tha Buhat dukh Aur afsos ki baat hay pti followers ye hay aap ka reall face really sharam ki baat hay

جھوٹ بولو لو بولو جوٹ کا راستہ کوئی نہیں ملے گا انشاءاللہ دوبارہ عمران خان حکومت آئی گیا

What happened in Madina was not right. I think this current govt officials should restrain from visiting holy places until next elections. If they get elected thau will be accepted but changing a popular regime like this is unacceptable by ppl of Pak امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

جسے نے یا کام کیا ھے اللہ کے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں آن پر لنت ھے

Marriyum_A MaryamNSharif yeh sharf phealy patwari hasil kr chuky hai, us time agar itni awaz uthai hoti aj yeh dobara na hota …. Allah hidayat dy sbko aur such bolny ki tofeeq dy Aameen امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

میں اس عزت دار عورت مریم اورنگزیب سے پوچھتا ہوں کے آپ کس محرم کے ساتھ گئی ہیں بھائی بیٹا یا خاوند غیر محرم کے ساتھ جاتے ہوئے شرم نہیں آئی یہ یہ توہین نہیں ہے جو آپ لوگ کرتے ہو پاک جگہ پر جا کر اللہ کے نبی نےمنع فرمایا ہے نہ کسی غیر محرم کے ساتھ جانے سے

یہ عوام کا سوموٹو ہے آگے آگے دیکھو ہوتا ہے کیا

Chor ko kb se wazahat dena prh rha hy ? 🤷🏻‍♂️Chor chor he hota hy

Bismillah HOMEMADE frozen food Chicken samosa Rs 100 7 PCs Alo samosa RS 100 12 PCs Veg.samosa Rs 100 10 pcs Chicken roll 150 O7 PCs Veg.roll 150 09 pcs Nuggets 180 12 PCs Chicken crispy paties R's 200 12 PCs lahore

ye saza mili he jo mufta Qurani ayat ka mazak ura k aya he America main

apni okat pata chali dadu charger

مسجد نبوی صرف مذہبی ہی نہیں سیاسی جگہ بھی ہے، یہاں حکومتیں بنی ہیں، یہاں سلطنت کے فیصلے ہوئے ہیں، یہاں عدالت بھی لگی ہے، یہاں سوال بھی ہوئے ہیں، یہاں جواب بھی دئیے گئے ہیں۔ یہاں کچھ گردنیں اتارنے کے حکم بھی صادر ہوئے ہیں۔ یہاں سفراء سے ملاقاتیں بھی ہوئی ہیں ۔ 1/2

اس واقعہ کا ذمہ دار ہم صرف اور صرف عمران خان کو سمجھتے ہیں

wesay bibi ap ks mehrem k sath umrah krnay gae hoi the

سچ ہے کچھ اعمال کا حساب دنیا میں ہی دینا پڑتا ہے۰۰۰۰

جو پٹواری مسجد نبوی کے تقدس کی بات کر رہے ہیں وہ پہلے مریم کی یہ ٹویٹ بھی دیکھ لیں اگر تب اس بات کی مخالفت نہیں کی تھی تو آج بھی انہیں بولنے کا حق نہیں ہاں میں اور مجھ جیسے بہت سے PTI ورکر اس عمل کی مخالفت کرتے ہیں لیکن ہے یہ مکافات عمل ...

صرف سچ ہی تو بولا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

اس کی شکل وہاں جا کر بھی ویسی رہی🖐🖐🖐🖐🖐🖐

G Nawaz sharif’s ki beti k bi tweet ah gia geo news valo zra check kery plz

PTI and Imran Khan are so hungry for power that they can fall to some extent. It will happen. Inshallah it will be humiliating both in this world and in the hereafter.

ان جاہلوں کی سوچ پر حیران ہوں جو یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان نے لوگوں کو بولا کہ وہاں انکو چور بولو. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور یہ مسجد کے باہر زلیل ہوئے ہیں، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ان نے جوتے پہنے ہوئے ہیں، مسجد_نبوی_کی_توہین_نامنظور

TopTrendsWatch مسجد نبوی میں جوتیاں پہن کر جانے والوں کو جوتیاں پڑنی چاہیے تھیں

رد عمل سے کچھ نہیں ہو گا اپنی گریبان میں جھانک کے دیکھ آپ لوگوں نے امریکہ کے کہنے پر کتنا ظلم کیا پاکستانی عوام پر۔یہ تو حرم تھا اس لئے صرف نارے پڑے آگے آگے دیکھ ہوتا ہے کیا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Who is she?

Gee ye khabar nahi day ga tu kon de ga

جس بارگاہ کا ادب رب قرآن میں سکھائے وہاں اس قدر جہالت کا برتاو کرنا ایمان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ اللہ ھدایت دے ہمارے مُلک کے بےادب، منہ پھٹ اور غیرت سے عاری سیاسی جیالوں کو۔ توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

اللہ پاک ان امریکیوں کے پالتوں چور ڈاکوؤں غداروں کو پوری دنیا میں میں زلیل خوار کررہا ہے اور یہ اپنی آخری سانس تک انشاءاللہ زلیل خوار ہوتے رہیں گئے انشاءاللہ 🤲 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstlmportedGovt

غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt Shameless imported cleptocrates will be pointed out and cursed on anywhere, anytime!

عشق عمران میں آداب مصطفیٰ ﷺ نہ رہی۔حد سے اتنا گزر گئے کہ انتہا نہ رہی

Aj wo khan TLP wala jo isryil safeer ka laya atna aj q nhi bolta PTi ka khalaf aubha pora pakisatn man julas nakalan TLP wala

میں نے مسجد نبوی میں ان سب کے لیے ہدایت کی دعا کی ! مریم اورنگزیب توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

دجالی سور قادیانی یہودیوں کے آلہ کار تنظیم ھمارے مقامات اور ایام مقدسہ کی تعظیم ختم کرنٕے کے یہودی اسراٸیلی موساد کا ایجنڈا پر عمل پیرا ھیں توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

وتعز من تشاء وتزل من تشاء

لعنتی جیو نیوز

اللہ کو یہ لوگ پسند نہیں اس لئے وہاں اسے زلیل کر دیا

ڈڈو چارجر کس محرم کے ساتھ گیئ تھی ؟

Dafa ho

She is filthy disgusting. She is a traitor to Pakistan.

خلافت عثمانیہ میں جب مسجد نبوی کی تعمیر ہو رہی تھی تو کام کرنے والے کاریگر پتھر مدینے سے باہر جا کر توڑتے تھے شور کرنے والی میشنری مدینے سے باہر کھڑی کر رکھی تھی اس لیے کہ یہاں مسجد نبویﷺ میں ہمارے آقا آرام فرما رہے ہیں ۔ توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

جناب آپ کی وجہ سے دربار نبوی کی بے حرمتی ہو رہی ھے ۔ مہربانی فرما کر واپس آ جایئں۔

You mean this

یا اللہ 27 رمضان المبارک کی انتہائی با برکت رات کے صدقے 1947 سے آج تک جن جن حکمرانوں نے پاکستان کو لوٹا ان پر اور ان کی حرام مال کھانے والی آل اولاد ان کے حواریوں اور ان کے سہولت کاروں پر اپنی بیشمار لعنت برسا اور ان سب کو اس دنیا و آخرت میں رسوا فرما. بولیں آمین

توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

مسجدِ نبوی ﷺ محترم و مقدس ہے۔ یہاں چوروں پہ نبی پاک ﷺ کی موجودگی میں حد جاری ہوتی تھی اور انکے ہاتھ کاٹے جاتے تھے۔ آج وہاں موجود افراد نے چوروں کی آمد پہ ”لفظی حد“ جاری کی ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

توہینِ مسجد نبوی نامنظور توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

حتجاج ضرور کریں، انکو آئینہ ضرور دکھائیں... لیکن پلیز مقدس مقامات کے تقدس کا خیال رکھا جائے اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کچھ مخصوص لوگوں نے مسجد نبویؐ کا تقدس پامال کیا: مریم اورنگزیبG bilkul wo pakistani hn alhamdullah😁 ہمارے پیارے نبی ﷺ نے مدینہ شریف کی اسی چار دیواری میں بیٹھ کر ظالم کو ظالم، چور کو چور کہنے اور غلط بات کیخلاف ڈٹ جانے کا درس دیا تھا اور تم کہتے ہو کہ انہیں چور کہنا اخلاقیات کے منافی ہے؟ منافقوں کتنا اور گرو گے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ میں لوگوں نے ’شہباز شریف چور چور‘ کے نعرے لگادیےمسجد نبویؐ میں لوگوں نے ’شہباز شریف چور چور‘ کے نعرے لگادیے arynewsurdu ShahbazSharif Madina PakistanKiAwazARY Kesy log hain jo us muqaddas jgha pr siyasat chala rhy hain or kisi ko tnz krna kitna gunah hai , jesa leader Qadiyani wesy supporters Chass aa gei ay yaqeen kro چور کو چور کہنا بهی ثواب ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسجد نبویﷺ میں نعرے بازی پر وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا ردعملمسجد نبویﷺ میں نعرے بازی پر وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا ردعمل SaudiArabia PMShehbazInKSA Pakistan PMShehbazSharif pmln_org GovtofPakistan BBhuttoZardari MiftahIsmail KhawajaMAsif Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی مسجد نبوی آمد پر بعض افراد کی نعرہ بازی، سیاسی رہنماؤں کی مذمتمسجد نبوی ﷺ میں وزیر اعظم کے وفد کیخلاف چند شرپسند گستاخوں کی نعرہ بازی اور زبان درازی انتہائی افسوسناک عمل ہے، سعد رفیق اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جس نے بھی مسجد نبویﷺ کا تقدس پامال کیا ہے اس ماہ مبارک کے صدقے اور اس عظیم رات کے صدقے اس شیطان کو اسی دنیا میں عبرت کا نشان بنائے تاکہ آئندہ سے کوئی بھی اس کے پیارے محبوب کریم آقاﷺ کی چوکھٹ کی بے حرمتی نہ کر سکے. آمین توہین_مسجد_نبوی_نامنظور مکافات عمل چور ڈاکو غدار امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstlmportedGovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'مریم صفدر جھوٹ بولنے اور مکر کرنے میں کمال رکھتی ہیں'پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ جھوٹ کہا کہ خاتون اوّل کی بیٹی کی شادی پرسرکاری وسائل لگے، مریم صفدر جھوٹ بولنے اور مکر کرنے میں کمال رکھتی ہیں۔ arynewsurdu That's true. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دورۂ سعودی عرب: مسجد نبوی میں وفاقی وزرا کے خلاف نعرے بازی، مریم اورنگزیب کی مذمت - BBC Urduسعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ کی مسجد نبوی میں وفاقی وزرا مریم اورنگزیب اور شاہ زین بگٹی کی آمد پر ایک ہجوم کی جانب سے ان کے خلاف نعرے بازی کی گئی ہے۔ اس پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مخصوص لوگوں نے مسجد نبوی کا تقدس پامال کیا۔ چوروں کی مذمت سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔ Jab tak election announce nhe hota yeah zalalat un ka muqadar hai MarchAgainstImportedGovt یہ پی ٹی آئی سپورٹرز یا پارٹی نہیں بلکہ عام پاکستانی عوام کا رد عمل ہے بات صرف پارٹی کی ہوتی تو دوسری پارٹی کے لوگ حق میں نعرے لگاتے، جب تک آپ ہر چیز کو پی ٹی آئی سپورٹرز یا سوشل میڈیا کے کھاتے میں ڈالتے رہیں گے آپ کو سمجھ نہیں آئے گی کہ کیا ہو رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »