شہباز شریف کی مسجد نبوی آمد پر بعض افراد کی نعرہ بازی، سیاسی رہنماؤں کی مذمت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کی مسجد نبوی آمد پر بعض افراد کی نعرہ بازی، سیاسی رہنماؤں کی مذمت

وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کا وفد روضہ رسول ﷺپر حاضری دینے پہنچا —فوٹو: ن لیگ ٹوئٹر

بعد ازاں وزیر اعظم اور ان کا وفد روضہ رسول ﷺپر حاضری دینے پہنچا جہاں مسجد نبوی میں کچھ افراد نے نعرہ بازی شروع کردی۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے حرم شریف میں پیش آئے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 'عمران نیازی کے پھیلائے ہوئے شر نے آج روضہ رسول کے تقدس کو پامال کیا۔ محبت، امن اور سلامتی کی جگہ کو سیاست کے لیے استعمال کیا گیا'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeah log apna kia bhugat rahay hai mariam bibi apnay gareeban mein jhanko ismein imran khan ka koi kasoor nahe hai وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء جسے تو چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے تو چاہے ذلیل کرتا ہے...

Ab ye yahn pe kya karahey ho

پی ٹی آئی ایک غلاظت بھرا گٹر ہے اس گٹر کا ڈھکن عمران خان ہے۔۔۔۔۔۔ حرمین_کی_بےحرمتی_نامنظور

سعودی قانون میں چور کا ہاتھ کاٹا جاتا ہے لہذا پاکستانی وفد کے ساتھ بھی انصاف کیا جائے ۔امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

Shram en ko mgr nhe ati.......wo chor thy ya jo b thy......wahn bakhshish mangy gay.......

یہ جو پی ٹی ایی کے پٹھان ہے توہین کرنے والے کافر ہیں کافر توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

Kia kch suna pr rha ha buhtan baz ko

Achaa hua shehbaz sharif k 7

اس واقعے کا ذمہ دار صرف اور صرف عمران خان ہے

توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

🇵🇰MAKE PAKISTAN GREAT AGAIN!🇵🇰 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt

Munafiq news channel

منافقین کی پہچان مفتاح اسماعیل مرتد کی بکواس پر چپ رہنے والے اصل میں منافقین ہی

TopTrendsWatch مسجد نبوی میں جوتیاں پہن کر جانے والوں کو جوتیاں پڑنی چاہیے تھیں

اللہ پاک نے مقدس زمین پر ان کے لئے رسوائی لکھ دی کیا یہ اللہ کا ان پر دنیا میں عذاب نہیں استغفراللہ اللہ پاک ایسی عبرتناک رسوائی کسی کے مقدر میں بھی نہ رکھے آمین و تعزو من تشاء وتذل من تشاء

مسجد نبوی میں دو افراد (اونچی آواز میں ) باتیں کر رہے تھے۔ حضرت عمر نے فرمایا کہ 'تم مدینے والے ہوتے تو تمہیں سزا دیتا'

یہودیوں کا مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لئے آنے والوں پر حملہ ، یوتھیوں کا مسجد نبوی کے زائرین پر حملہ ۔ نام بھی ملتے جلتے ، کرتوت بھی ایک جیسے۔

'اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہے جو اللہ تعالٰی کی مسجدوں میں اللہ تعالٰی کے ذکر کئے جانے کو روکے ، اور ان کی بربادی کی کوشش کرے ۔'

توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

Let's make this trend viral. مسجد_نبوی_میں_چور_نامنظور

مسجد_نبوی_میں_چور_نامنظور

وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْـرُ ۖ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍقدیر 'جسے تو چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے تو چاہے ذلیل کرتا ہے، سب خوبی تیرے ہاتھ میں ہے، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے'۔

لگتا ہے ملک بھر میں بجلی بھی وزیراعظم صاحب کیساتھ سعودی دورے پر چلی گئ ہے۔

Sari afrad ne esko chor chor kha, apni khabar ko correct kro

کیا رکھا اس دنیا میں جس کے لے اتنی پاک جگہ پر ذلیل ہو رے آللہ سب کو ہدایت دے آمین یہ رویات نون لیگ کی سیٹ کی ہوئ ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

بھکاریوں کے ساتھ جو ہوا وہ مسجد نبوی کے باہر ہوا سچ جان کر جیو ۔ بھکاریوں ، نااہلوں اور جوکروں کی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstlmportedGovt

لعنت ھے ان لوگوں پر جو سیاسی لوگوں کے لئے اپنی آخرت خراب کر رہے ہیں

🤲❤️🤲

اور جیو نیوز کا ایک اور جھوٹ

یہ عوامی رد عمل ہے کیسے اکھٹے ہوگیے کھانے کے لیے عمران خان سے لوگ مھبت کرتے ہیں کیوں اور ان سے نفرت؟

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور پورا سچ جان کر جیو

اللہ کو یہ لوگ پسند نہیں اس لئے وہاں اسے زلیل کر دیا ہے

مسجد نبوی میں دوران خطبہ خلیفہ وقت سیدنا عمر رض کو چیلنج کیا گیا کہ تمہاری قمیض اتنی لمبی کیوں ھے. کیا تم نے باقی مسلمانوں کی نسبت زیادہ کپڑا بیت المال سے لیا ھے. سیدنا عمر نے اس کو اپنی یا مسجد نبوی کی توہین نہیں سمجھا. کیا یہ چور خاندان سیدنا عمر رض سے افضل ہیں؟؟؟

مکافات عمل

چور ڈاکو غدار امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstlmportedGovt

اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جس نے بھی مسجد نبویﷺ کا تقدس پامال کیا ہے اس ماہ مبارک کے صدقے اور اس عظیم رات کے صدقے اس شیطان کو اسی دنیا میں عبرت کا نشان بنائے تاکہ آئندہ سے کوئی بھی اس کے پیارے محبوب کریم آقاﷺ کی چوکھٹ کی بے حرمتی نہ کر سکے. آمین توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راجہ پرویز اشرف کی اسد قیصر کی جانب سے کی گئی بھرتیوں بارے رپورٹ طلبگناہوں کی ایک سزا یہ بھی ہے کہ دل سے آتش غیرت بجھ جاتی ہے ! ابن قیم الجوزیہ ( الجواب الكافي 66) شہرِ_اعتکاف شیچ رشید کو گرفتار کرو یہ ایک شر پسند عناصر ہے سب ایک آواز بنیں شکریہ Geo Sher ♥️✌🏻️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی سپریم کورٹ کی ہفتے کی شام شوال کا چاند دیکھنے کی اپیلسعودی سپریم کورٹ نے کہاہے کہ 29 رمضان کی شام شوال کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں ،شوال کا چاند کھلی آنکھ یا دوربین سے دیکھنے کی کوشش کی جائے ۔ پی ٹی آٸی کوٸی سیاسی پارٹی نہیں ہےیہ ایک جتھہ ہے لوگوں کا جو دماغی طور پر مفلوج ہو چکے ہیں.. توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شعیب اختر کی شان کو سالگرہ کی مبارکباد سب کی توجہ کا مرکز بن گئی11:05 AM, 28 Apr, 2022, کھیل, لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کے  سپر اسٹار شان شاہد کی سالگرہ کے موقع پر سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کی مبارکباد سب کی توجہ کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کچھ مخصوص لوگوں نے مسجد نبویؐ کا تقدس پامال کیا: مریم اورنگزیبG bilkul wo pakistani hn alhamdullah😁 ہمارے پیارے نبی ﷺ نے مدینہ شریف کی اسی چار دیواری میں بیٹھ کر ظالم کو ظالم، چور کو چور کہنے اور غلط بات کیخلاف ڈٹ جانے کا درس دیا تھا اور تم کہتے ہو کہ انہیں چور کہنا اخلاقیات کے منافی ہے؟ منافقوں کتنا اور گرو گے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ میں لوگوں نے ’شہباز شریف چور چور‘ کے نعرے لگادیےمسجد نبویؐ میں لوگوں نے ’شہباز شریف چور چور‘ کے نعرے لگادیے arynewsurdu ShahbazSharif Madina PakistanKiAwazARY Kesy log hain jo us muqaddas jgha pr siyasat chala rhy hain or kisi ko tnz krna kitna gunah hai , jesa leader Qadiyani wesy supporters Chass aa gei ay yaqeen kro چور کو چور کہنا بهی ثواب ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی یونیورسٹی دھماکے کی ابتدائی رپورٹ میں خودکش جیکٹ استعمال ہونے کی تصدیق - BBC News اردوکراچی یونیورسٹی کے احاطے میں چینی زبان کے مرکز کے قریب خودکش حملے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ حملے میں خودکش جیکٹ استعمال ہوئی اور اس میں موجود آئی ای ڈی کو فعال کرنے کے لیے الیکٹرک سوئچ بٹن کا استعمال کیا گیا۔ چوروں کی حکومت آ گئی ہے اب دھماکے ہی ہوں گے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »