سارے اداروں کا بیڑہ غرق کردیا گیا ہے، پرویز الہٰی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سارے اداروں کا بیڑہ غرق کردیا گیا ہے، پرویز الہٰی arynewsurdu PakistanKiAwazARY

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عدلیہ کا ہمیشہ احترام کیا ہے لیکن آج سارے اداروں کا بیڑہ غرق کردیا گیا ہے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ کا ہمیشہ احترام کیا ہے اور ان کے ساتھ شریفوں والا رویہ نہیں رکھا، لیکن آج سارے اداروں کا بیڑہ غرق کردیا گیا ہے۔ چوہدری پرویز الہٰی نے مزید کہا کہ الیکشن ہمیشہ ہاؤس کے اندر ہوتا ہے، وزیراعلیٰ کا انتخاب گیلری سے نہیں کیا جاسکتا، وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کی کارروائی غیر قانونی ہے، جب الیکشن ہی نہیں ہوئے تو وزیراعلیٰ کیسے مان لیں، میں امیدوار تھا مجھ پر تشدد کیا گیا، حمزہ شہباز کے کہنے پر مجھ پر تشدد کیا گیا جس سے میں بے ہوش ہوگیا۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ ، صوبے میں آئینی بحران آ چکا ہے جو کہ نہیں ہونا چاہیے تھا اگر ن لیگ والے28 دن اتنظار کرلیتے تو آئینی بحران پیدا نہ ہوتا۔ ہم ساری رات کھڑے رہے ہماری کوئی شنوائی نہیں ہوئی، یہ سب کچھ پاکستان کے عوام کے ذہنوں میں سوالیہ نشان ہے لیکن کچھ دنوں کی بات ہے خبر کچھ اور ہوگی، گورنروفاق کا نمائندہ ہےان کے ساتھ جو کچھ کیا گیا صدر خاموش نہیں رہیں گے، رات کوچیف سیکرٹری اور آئی جی نے گورنر ہاؤس پر قبضہ...

چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ الیکشن متنازع نہیں بلکہ الیکشن ہوا ہی نہیں ہے، اسمبلی کی کارروائی کو روکا گیا ہے، جہاں ووٹ کاسٹ کرنے تھے وہاں پولیس آ گئی تھی، ایوان ہمارے لیے مقدس ہے اور پولیس وہاں جوتے پہن کر داخل ہوئی۔ اس معاملے کو خود دیکھوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

All Pakistani courts r robbers they r with big robbers

ARYNEWSOFFICIAL But plz be informed that now every single Pakistani clearly knows who are behind all this

ARYNEWSOFFICIAL الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Sir khn na khn ap b isme shamil hu na lalch krty na ye hota

کس نے ؟؟،؟ حمزہ نے تو آج ہی حلف اٹھا ہے

Very unfortunate but true

ARYNEWSOFFICIAL یہ امریکی غلام+امپورٹڈ چور بآسانی آئین توڑے جارہے ہیں یہ لوگ پاکستان کے دشمن ہیں ملک کو بیچ دینا چاہتے ہیں جن پر اربوں ڈالرز کرپشن کیسز ہیں وہ آسانی سے وزارتوں کے حلف اٹھارہے ہیں عدلیہ اب کہاں؟ہرجگہ انہوں نے ہمارے پاکستان کا مذاق بناکےرکھ دیاہے! امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Baba g aaram karo

پاکستان میں پتہ نہیں کیا ہو رہا عدلیہ فوج پولیس سب شریف خاندان کیلئے ہے باقیوں سب کو تو گولیاں مار دینی چاہیے پاکستان میں صرف زرداری شریف فوجی کرپٹ جرنیلوں ججزرہے لعنت تم اب ادروں پر پاکستان کو دنیا میں بہت عزت دے رہے آپ سب

ARYNEWSOFFICIAL یہ ہے اداروں کی حیثیت کتے والی۔ جب مالک کہے جس پر کہے بھوکنا شروع

ARYNEWSOFFICIAL ہمیں سمجھ نہیں آتی کہاں لکھا ہے کہ خوددار ملک کی وزارتیں ملک دشمن چوروں کے پاس ہوں؟ ایسا کوئی آئین ہمیں بھی تو بتایا جائے کس بنیاد پر ایک چور کو وزیراعلی بنایا گیا ہے؟جب سارا کام ہی غیر آئینی طریقے سے کیا گیا ہے تو ہم کسطرح ایسوں کو وزیراعلی مان لیں؟ نہ مانا تھا نہ مانیں گے۔

ARYNEWSOFFICIAL Moni's ki BAAT na mantay to aaj aap Half lay chukay hotay, shayed aap kay naseeb may nahi tha

یہ ان کی بازو اتنی جلدی ٹھیک کیسے ہوگئ...

کانون کو نون لیگ کی رکھیل بننے نہیں دے نگے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Sharifs_occupied_Pakistan

PTI aur tum logon nay may Allah curse on you

پاکستانی تاریخ بتاتی ہے کہ اس ملک خداداد کی اسٹیبلشمنٹ کی وفاداری ہمیشہ سے امریکہ کے لیے رہی ہے، پہلے وزیراعظم سے لے کر خان صاحب تک جس نے بھی امریکہ کو آنکھیں دکھائی ہیں اسٹیبلشمنٹ نے اسے امریکی سازش سے رخصت کیا ہے، لہٰذا کسی صورت بھی قوم اس بار اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ نہیں دے گی

ye banda kab se jamhoori hogya?

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_سسٹم_نامنظور

What are you going to do about it this is not good enough answer act on it kick them out

اب باقی خانہ خراب شریف لوگ کریں گے ملک کا

اداروں کے خلاف بغاوت کا وقت آ گیا ہے

Meme bete ki bat bhi Soni jaye 🤣🤣🤣😂😂😂😂😂

چوہدری صاحب آپ ٹھیک کہتے ہیں ♥️

ڈاکہ میں ڈاکہ ڈاکوں میں ایک میرا ڈاکو لاکھوں میں ایک توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جامعہ کراچی حملہ: قانون نافذکرنیوالے اداروں کا فلیٹ پر چھاپا،لیپ ٹاپ،دستاویزات برآمدجامعہ کراچی حملہ: قانون نافذکرنیوالے اداروں کا فلیٹ پر چھاپا،لیپ ٹاپ،دستاویزات برآمد امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’جبری گمشدگیاں اور ریاستی اداروں کی ہراسانی‘: بلوچ طلبا کی شکایات پر کمیشن قائم - BBC News اردواسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلبا کی نسل کی بنیاد پر پروفائلنگ، جبری گمشدگیوں اور ریاستی اداروں کے عدم تعاون جیسی شکایات کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں کراچی کے گم شدہ افراد عدالت کو کیوں نہیں نظر آتے -عدالت آندھی کیوں ہو جاتی ہے توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیااسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ ابھی تو فیصلہ آیا ہی ہے، ابھی تو وکلاء اس کو چیلنج کریں گے، گورنر صاحب سے میری بات ہوئی ہے، وہ بھی اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔ اس پر بھی آرٹیکل سکس لگے گا ٹھیک کیا بہت اچھا کیا یہ شریفوں کی رکھیل عدلیہ ہے ان کا کوئی فیصلہ ہمیں قبول نہیں۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstlmportedGovt چوہدری پرویز الٰہی صاحب جہاد کر رہے ہیں PervaizElahi PMLQ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی اور چیف سیکرٹری پنجاب شریفوں کے آلہ کار بن چکے ہیں پرویز الہٰیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ آئی جی اور چیف سیکرٹری پنجاب شریفوں کے آلہ کار بن چکے ہیں، پنجاب اسمبلی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

16اپریل کو پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پولیس کے اسمبلی میں آنے سے ہوئی پرویز الہٰیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پولیس کے اندر آنے سے ہوئی، پولیس نے اراکین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی دھماکا: خاتون حملہ آور کے محلے والوں سے تعلقات کیسے تھے؟ اہل محلہ کابیانسکیورٹی اداروں نے خود کش حملہ آورخاتون کے زیر استعمال بنگلے کو سیل کردیا ہے۔ مزید پڑھیے: GeoNews karachiuniversityblast اسکا شوہر اور بچے کدھر ہیں؟ محکمہ انٹیلی جنس کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے بے گناہ لوگ مارے جا رہے ہیں۔ پی ٹی آئی فنڈنگ ​​کیس کی بجائے فوج دہشت گردوں کے فنڈز کی تحقیقات کرے۔ وہ کیسے اور کہاں سے حاصل کر رہے ہیں. لیکن بدقسمتی سے وہ سیکورٹی کے بجائے سیاست کر رہے ہیں۔ OfficialDGISPR
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »