حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھانے کے بعد مریم نواز کا بڑا بیان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

02:30 PM, 30 Apr, 2022, پاکستان, لاہور: مسلم  لیگ (ن)   کی نائب   صدر مریم  نواز  نے حمزہ شہباز کو بطور  وزیراعلیٰ

لاہور: مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے حمزہ شہباز کو بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف اٹھانے پر مبارکباد دی ،اور انکی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے اپنی ٹوئٹ میں حمزہ شہباز کو مبارک باد دی ۔ مزید کہا کہ میں ایک قابل فخر بہن ہوں ، اور حمزہ شہباز کی کامیابی کیلئے دعا گو ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Choor

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کا حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہپاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )نے حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھکاری PTINA247 لاکھ کیا ایک سو کروڑ مرتبہ لعنت عمران خان نیازی پر🙌🙌🙌🙌
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کے حمزہ شہباز کی حلف برداری کے انتظامات ختم کرنے کے احکامات جاریلاہور : گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ نے حمزہ شہباز کی حلف برداری کے انتظامات ختم کرنے کے احکامات جاری کردیئے , آئین شکن قانون شکن یہودیوں کے داماد نے تیرہ سو سال پہلے مدینہ سے بے دخلی کا بدلہ چکانے کی کوشش کی توہین_مسجد_نبوی_نامنظور شیخ_رشید_کوگرفتارکرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا حمزہ کے حلف سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلانانٹرا کورٹ اپیل تیاری کی جارہی ہے، پی ٹی آئی کے وکلا کچھ دیر میں ہائیکورٹ میں جمع کرائیں گے، پی ٹی آئی میں نہ مانوں۔ مجھے بے عزت کر کے نکالا جائے 🇵🇰MAKE PAKISTAN GREAT AGAIN!🇵🇰 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt PTI 'کا جیل جانے وقت ہوا چاہتا ہی انشاللہ'
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حلف کا معاملہ، حمزہ شہباز کا تیسری بار ہائیکورٹ سے رجوعمسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے وزارت اعلیٰ کا حلف نہ لینے کے خلاف تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ کا حمزہ شہباز سے بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف لینے کا حکمحمزہ شہباز کی بطور وزیراعلی حلف برداری سے متعلق لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنادیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدالت کا اسپیکر قومی اسمبلی کو حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکمعدالت کا اسپیکر قومی اسمبلی کو حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکم arynewsurdu hamzashehbaz PakistanKiAwazARY LHC ko baqi cases q nazar nahi aty... mazaq banaya hoa ha ainhoo ny امپورٹڈ_حکومت_نامنظور OurArmyOurPride beggers_cant_be_leaders PakistanNeedsElections غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ MarchAgainstImportedGovt Judiciary bitches of the riches Allah tbah o brbad kren Aameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »