وزیر خزانہ شوکت ترین کا آئی ایم ایف معاہدے پر نظر ثانی کا اشارہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خزانہ شوکت ترین کا آئی ایم ایف معاہدے پر نظر ثانی کا اشارہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف معاہدے پر نظر ثانی کا اشارہ دے دیا اور کہا آئی ایم ایف نے ہمارے ساتھ زیادتیاں کی ہیں، آئی ایم ایف سے ٹیرف نہ بڑھانے کیلئے بات کرنی ہوگی۔

اجلاس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف معاہدے پر نظر ثانی کا اشارہ دیتے ہوئے کہا آئی ایم ایف نے ہمارے ساتھ زیادتیاں کی ہیں ، بات کریں گے، آئی ایم ایف سےٹیرف نہ بڑھانے کیلئے بات کرنی ہوگی ، ٹیرف بڑھانے سے مہنگائی بڑھ رہی ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ معیشت کا پہیہ چلے گا تو شرح نمو بہتر ہوگی، جو ٹیکس نہیں دیتا اس کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے، بجلی کےنرخ بڑھا کرمزیدکرپشن کے مواقع پیدا کیے جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ پہلے والے کا بھی باپ ثابت ھوا ،کنجر نے ایسا بجٹ پیش کیا کہ وہ آہستہ آہستہ غریبوں کی زندگی اجیرن کئے جارہا ھے، 3 بار پٹرول مصنوعات کی قیمتیں بڑاھا دیں اب یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی قیمتیں بڑھا دیں، یہ نحوست زدہ ٹولہ جھوٹ بول بول کر ملک وقوم کا رزق کھا رہا ھے ،

Topi drama band Karo.

CAN HE STOP WAR BETWEEN ALLAH(SWT), HAZOOR(PBUH) & PAKISTAN THAT AS AS STATED BY QURAN IS RIBA?THE RIBA CASE IS HANGING & NO ONE WANTS DECISION, COURT DOES NOT WANT PEOPLE TO GIVE SYSTEM THOUGH THAT IS THERE.

Corrupt and incompetent as previous times

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف پاکستان کیساتھ موجودہ پروگرام جاری رکھے گا ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایفاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کیساتھ موجودہ پروگرام جاری رکھیں گے ،پاکستان کی معاشی ترقی بڑھانے میں مگروں لیتھو ظالموں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 'پولیس نے بھتے کا ریٹ بڑھا دیا ہے'، ایم کیو ایم رہنماؤں کا الزامکراچی: “پولیس نے بھتے کا ریٹ بڑھا دیا ہے”، ایم کیو ایم رہنماؤں کا الزام ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL جنکو ریٹ کا اندازہ تھا فورا پہچان گئے بھئی ہم سے بھی آگے، ہیں جی۔۔ ہاں جی ARYNEWSOFFICIAL Zardary needs to cover wedding expenses Sahe bat h is par video bi aai h .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی بی ایم کا پروسیسز کیلئے نئی 2 این ایم چپ تیار کرنے کا دعویٰکمپنی کا مزید کہنا ہے کہ نئی چپ 75 فیصد کم توانائی استعمال کرےگی لہٰذا کمپنی چپ کے حوالے سے خاصی پرجوش ہے۔دوسری جانب کمپنی کے مطابق چپ ابھی لیب میں ٹیسٹنگ کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی کا ایم اے ایم ایس سی کے آن لائن داخلوں کا ریوائزڈ شیڈول جاریپنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ امتحانات2021ءکےلئے آن لائن داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کاریوائزڈ شیڈول جاری کر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پروگرام سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں، وزیر خزانہآئی ایم ایف پروگرام سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں، وزیر خزانہ ARYNewsUrdu Minister bannay say pehlay saaray economists yahi kehtay hen k imf nay tabah ker diya. Minister bannay k baad tone hi change hojaati hai.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »