آئی ایم ایف پروگرام سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں، وزیر خزانہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف پروگرام سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں، وزیر خزانہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ تحفظات کے باوجود آئی ایم ایف کے ساتھ ہمارا پروگرام ابھی تک برقرار ہے، اس سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے،معیشت کے فروغ کیلئے بڑے فیصلےکرنےہوں گے، ریونیو وصولیوں کا حجم بڑھانا ہوگا۔

شوکت ترین نے کہا کہ اس بار آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی نوعیت بھی ہے، اس سے قبل جب میرے دور میں آئی ایم ایف کے پاس گئے تھے تو دنیا کو دہشت گردی کا سامنا تھا اور آئی ایم ایف سے فرینڈلی پروگرام ملا جس میں شرائط نہیں تھیں لیکن اب حکومت آئی ایم ایف کے پاس گئی تو شرائط لگا دی گئیں۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ بجلی کی قیمتیں بڑھانا ریونیو اضافے کا واحد طریقہ نہیں ہے، وزیراعظم بجلی کی قیمتیں مزید بڑھانے کے حق میں نہیں ہیں، بجلی کی قیمت بڑھائیں تو مہنگائی براہ راست بڑھتی ہے، ہمیں سرکلر قرضے کم کرنے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے کیونکہ ہمارا عام آدمی مہنگائی کے باعث شدید مشکلات کا شکار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Minister bannay say pehlay saaray economists yahi kehtay hen k imf nay tabah ker diya. Minister bannay k baad tone hi change hojaati hai.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف پاکستان کیساتھ موجودہ پروگرام جاری رکھے گا ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایفاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کیساتھ موجودہ پروگرام جاری رکھیں گے ،پاکستان کی معاشی ترقی بڑھانے میں مگروں لیتھو ظالموں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پروگرام بہت مشکل تھا جن کی سیاسی قیمت بھی ہے: وزیرخزانہواضح رہےانہوں نے کہا کہ موجودہ آئی ایم ایف پروگرام بہت مشکل تھا، آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے، ہم آئی ایم ایف پروگرام سے نہیں نکلیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیرخزانہ شوکت ترین کاآئی ایم ایف پروگرام پرنظرثانی کاعندیہاسلام آباد: وزیرخزانہ شوکت ترین کاآئی ایم ایف پروگرام پرنظرثانی کاعندیہ دے دیا، آئی ایم ایف نےپاکستان کےساتھ زیادتی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیض اللہ کموکا کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے زیادتی کیبجلی ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ جائز نہیں شوکت تریناسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے قائمہ کمیٹی کو ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے: شوکت ترینیورپ تو الگ دنیا کا سب سے بڑا ٹھیکدار امریکہ، جو اپنے سب سے بڑے دشمن کو مارنے افغانستان آیا تھا وہ بھی طالبان کی سب شرائط مان کر بھاگا جارہا ہے ایٹمی طاقت پاکستان سے تو وہ بھوکے ننگے طالبان بہتر ہیں، جنہوں نے اپنی ملی و مذہبی غیرت کا سودا نہیں کیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »