کراچی: 'پولیس نے بھتے کا ریٹ بڑھا دیا ہے'، ایم کیو ایم رہنماؤں کا الزام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: “پولیس نے بھتے کا ریٹ بڑھا دیا ہے”، ایم کیو ایم رہنماؤں کا الزام ARYNewsUrdu

کراچی: متحدہ پاکستان نے سندھ پولیس نے بھتہ خوری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس اور انتظامیہ دکانداروں سے رشوت لے رہی ہیں۔

فیصل سبزواری نے الزام عائد کیا کہ تاجروں سے پولیس کی جانب سے عیدی کے نام بھتہ لیا جارہا ہے، پولیس نے بھتے کا ریٹ بڑھا دیا ہے جبکہ کرونا ایس او پیز کے باعث تاجر کم اوقات کار اور کسٹمر کی قوت خرید کم ہونےسےپریشان ہیں، حالانکہ پولیس کےذمے ہے کہ وہ قانون پرعملدرآمد کرائے مگر رمضان میں ایسا لگا جیسے پولیس نےکراچی کو دبئی سمجھ لیا ہے۔

فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ تیرہ سال سے اہم وزارتیں ہمارے پاس ہوتیں تو ذمہ داری لینے کو تیار ہیں، سندھ کے وزیر اعلی ایک بس نہ چلاسکے، انہوں نے الزام عائد کیا کہ رینجرز اختیارات کے معاملے پر وزیر اعلیٰ سندھ بلیک میل کرتے ہیں،اسلام آباد سے فون آنے پر اختیارات میں اضافہ کردیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لگتا ہے کسی پولیس والے نے انکے خاندان کے کسی فرد سے ہاتھ کردیا اچانک یہ کیسے بولے !!

Shahood38203959 کراچی کی پولیس کہاں ہے ؟ یہ تو اکثریت غیر مقامی ہیں ۔اور یہ پولیس کے مظالم اور زیادتیوں کے خلاف آپ لوگوں نے کیا عملی حکمت عملی اختیار کی آج اچانک سیاسی بیان بازی شروع کردی ۔

Sahe bat h is par video bi aai h .

ARYNEWSOFFICIAL Zardary needs to cover wedding expenses

ARYNEWSOFFICIAL جنکو ریٹ کا اندازہ تھا فورا پہچان گئے بھئی ہم سے بھی آگے، ہیں جی۔۔ ہاں جی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: پولیس وین پر حملے میں ملوث ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتارکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاون سے ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیاگیا،ملزم محمد عمران چکراگوٹھ میں پولیس وین پر حملے میں ملوث ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی بی ایم کا پروسیسز کیلئے نئی 2 این ایم چپ تیار کرنے کا دعویٰکمپنی کا مزید کہنا ہے کہ نئی چپ 75 فیصد کم توانائی استعمال کرےگی لہٰذا کمپنی چپ کے حوالے سے خاصی پرجوش ہے۔دوسری جانب کمپنی کے مطابق چپ ابھی لیب میں ٹیسٹنگ کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی کا ایم اے ایم ایس سی کے آن لائن داخلوں کا ریوائزڈ شیڈول جاریپنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ امتحانات2021ءکےلئے آن لائن داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کاریوائزڈ شیڈول جاری کر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس کی سرپرستی میں غیر قانونی طور پر نئے کرنسی نوٹوں کا کاروبارچلنے لگاکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے علا قے کھارادر میں پولیس کی سرپرستی میں غیر قانونی طور پر نئے کرنسی نوٹوں کا کاروبارچل رہا ہے، گشت پر مامور پولیس اہلکار بھی گڈیاں وصول کرتے رہے،کراچی سمیت پاکستان بھر میں ایس او پی کے تحت کاروبار زندگی بند ہیں Police sab kar sakti hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

18 افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم کا ٹارگٹ کلر گرفتار - ایکسپریس اردوملیر سٹی سے گرفتار دہشت گرد محمد شہزاد عرف کھجی عرف حضرت ( را) کا اٹھارہ افراد کو قتل کرنے کا اعتراف دنیا چاند پہ ایک نئی دنیا بنارہی ہے، ملک ریاض پورا کراچی کھاگیا، اور یہ آج بھی ایم کیو ایم کے لوگوں کو پکڑ رہے ہیں۔ عزیر بلوچ کی طرح چھوٹ جائے گا۔ یہ پاکستان ہے یہاں وکیل نہیں جج کروا لئے جاتے ہیں 🙂 اٹھارہ ماہ بعد رہا؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »