پنجاب یونیورسٹی کا ایم اے ایم ایس سی کے آن لائن داخلوں کا ریوائزڈ شیڈول جاری

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب یونیورسٹی کا ایم اے ،ایم ایس سی کے آن لائن داخلوں کا ریوائزڈ شیڈول جاری

تفصیلات کے مطابق ایسے امیدوار جن کاسپلیمنٹری امتحان2020ءمیں آخری چانس تھا اور کووڈ ۔19میں امتحانات نہ ہونے کے باعث پیپردینے سے قاصر رہے وہ سالانہ امتحان2021ءمیں اپنے داخلے بھجوا سکتے ہیں۔

ریگولر/لیٹ کالج /پرائیویٹ اورامپرووڈویژن ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ امتحانات2021ءکےلئے امیدوار سنگل فیس کے ساتھ31مئی 2021ءجبکہ ڈبل فیس کے ساتھ یکم جون2021تا7جون2021تک آن لائن فارم جمع کرواسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: 'پولیس نے بھتے کا ریٹ بڑھا دیا ہے'، ایم کیو ایم رہنماؤں کا الزامکراچی: “پولیس نے بھتے کا ریٹ بڑھا دیا ہے”، ایم کیو ایم رہنماؤں کا الزام ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL جنکو ریٹ کا اندازہ تھا فورا پہچان گئے بھئی ہم سے بھی آگے، ہیں جی۔۔ ہاں جی ARYNEWSOFFICIAL Zardary needs to cover wedding expenses Sahe bat h is par video bi aai h .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی بی ایم کا پروسیسز کیلئے نئی 2 این ایم چپ تیار کرنے کا دعویٰکمپنی کا مزید کہنا ہے کہ نئی چپ 75 فیصد کم توانائی استعمال کرےگی لہٰذا کمپنی چپ کے حوالے سے خاصی پرجوش ہے۔دوسری جانب کمپنی کے مطابق چپ ابھی لیب میں ٹیسٹنگ کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس وین پر حملے میں ملوث ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتارکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاون سے ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیاگیا،ملزم محمد عمران چکراگوٹھ میں پولیس وین پر حملے میں ملوث ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

18 افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم کا ٹارگٹ کلر گرفتار - ایکسپریس اردوملیر سٹی سے گرفتار دہشت گرد محمد شہزاد عرف کھجی عرف حضرت ( را) کا اٹھارہ افراد کو قتل کرنے کا اعتراف دنیا چاند پہ ایک نئی دنیا بنارہی ہے، ملک ریاض پورا کراچی کھاگیا، اور یہ آج بھی ایم کیو ایم کے لوگوں کو پکڑ رہے ہیں۔ عزیر بلوچ کی طرح چھوٹ جائے گا۔ یہ پاکستان ہے یہاں وکیل نہیں جج کروا لئے جاتے ہیں 🙂 اٹھارہ ماہ بعد رہا؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا بڑھنے کے خطرات، پنجاب حکومت کا 8 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے کورونا وائرس پھیلنے کے خطرات اور عیدالفطر پر لوگوں کی نقل وحمل کو محدود کرنے کے پیش نظر صوبے بھر میں 8 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ Allah ka hukm Alamdar_1214 لاہور میں اک دفعہ اور اہل تشیع کا جلوس نکال دو۔۔۔ تاکہ کرونا کنٹرول ہو سکے۔۔۔۔ سہی ٹوپی ڈرامہ ہے اک طرف لاک ڈائون اور دوسری طرف جلوس۔۔۔اور اک طرف اعتکاف پہ پابندی۔۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »