صورتحال بگڑی تو مزید سخت پابندیاں لگائی جاسکتی ہیں، بیرسٹر مرتضی وہاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صورتحال بگڑی تو مزید سخت پابندیاں لگائی جاسکتی ہیں، بیرسٹر مرتضی وہاب تفصیلات جانیے: DailyJang

بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس خطرناک صورتحال اختیار کرتا جارہا ہے، مزید پابندیوں سے بچنے کے لیے شہری حکومتی ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کریں۔

انہوں نے کہا کہ مشاہدے میں آیا ہے کہ شہری اور تاجر برادری ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد سے گریزاں ہے، ریستوران کو اجتماعی دعوتوں کے لیے استعمال کرنے کی شکایات ہیں، دکانیں چھ بجے کے بعد بھی کھلی رکھنا حکومتی ہدایات کے خلاف ہے۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا ویڈیو بیان میں کہنا ہے کہ اپنے، اپنے اہل خانہ اور پورے ملک کے شہریوں کے تحفظ کے لیے خدارا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے۔

بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے عوام سے اپیل کی ہے کہ حکومت اور قانون نافز کرنے والے اداروں کا ساتھ دیں، وباء پر قابو پانے کے لیے حکومت کو عوام کا تعاون درکار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی کے عیدالفطر سے متعلق اہم فیصلےاين سی او سی نے عيدالفطر کے حوالے سے اہم فيصلے کرليے۔ کرونا وباء کے باعث 8 سے 16 مئی تک ہر طرح کا کاروبار اور دکانیں بند رہیں گی۔ تفصیلات SamaaTV Ta koti da bacha an shia vari koi crona mai si Ap log animal feed fertilizer ur pesticide ki shop open karnay k liy khain
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

طالبان کی واپسی سے افغان خواتین کے حقوق کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ امریکی رپورٹطالبان کی واپسی سے افغان خواتین کے حقوق کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ امریکی رپورٹ Afghanistan USReport USA AfghanWomen Taliban AfghanPeaceProcess mfa_afghanistan ashrafghani StateDept SecBlinken UN mfa_afghanistan ashrafghani StateDept SecBlinken UN طالبان نہیں قرآن اور حدیث نے عورت کو وہ حقوق دیا ہے لیکن اگر عورت اپنے دائرہ اختیار سے باہر نکلیں گی تو انکاپاؤں کاٹ دینا چاہیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالبان کی واپسی سے افغان خواتین کے حقوق کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ امریکی رپورٹامریکی تجزیہ کاروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ افغانستان سے بیرونی افواج کے انخلا کے بعد اگر طالبان دوبارہ اقتدار میں آتے ہیں تو وہ خواتین کے ساتھ سخت سلوک انسانی حقوق کا علمبردار سفاک قاتل امریکہ یہ جان لے کے خواتین کے حقوق کے نام پر بے پردگی و فحاشی کی ہمارا پیارا دین اسلام اجازت نہیں دیتا خواتین کو جو حقوق ھمارے دین اسلام میں دیا جاتا ہے یہ کبھی بھی یہ سفاک قاتل امریکی نہی دے سکتے وہ بےفکر رہے ھمیں ھمارے دین نے سکھایا ہے اور وہ انشاء اللہ ملےگی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: کورونا مریضوں کی تعداد سوا دو کروڑ سے تجاوز کرگئیبھارت میں مزید چھبیس سو سے زائد افراد کورونا کے باعث جان سے چلے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »