وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر پیوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر پیوٹن کو دورۂ پاکستان کی دعوت ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، خطے اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کے امور پر پاکستان کے نقطہ نظراور مغربی ایشیا ، مشرق وسطیٰ سمیت خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نے روسی وزیرخارجہ کو مقبوضہ کشمیر صورتحال کے تناظر میں پاکستانی مؤقف سے آگاہ کیا اور دونوں رہنماؤں نے کشمیر تنازع کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا۔ عمران خان نے روسی صدر پیوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوت دیتے ہوئے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس پر روسی صدر سے ملاقات کودہرایا۔

دوران ملاقات وزیر اعظم نے روس کے ساتھ تعلقات کی اہمیت سے متعلق بات کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات میں مستحکم نمو پر اطمینان کا اظہار کیا۔یاد رہے اس سے قبل روسی وزیرخارجہ نے شاہ محمود قریشی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس مین انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستان کو ملٹری آلات دینےکااعلان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

KremlinRussia_E great leader PutinGame

IMRAN KHAN IS SO SMART JUST LIKE Z.A.BHUTTO.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر قبضہ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاںوزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر قبضہ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں , پاکستان سیٹیزن پورٹل پر عوام کی سہولت کیلئے خصوصی کیٹگری الاٹ , خصوصی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر قبضہ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاںوزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر قبضہ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں PMImranKhan ImranKhanPTI GovtofPakistan MoIB_Official Instructions Curbing Landgrabbing QabzaMafia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں متوقع تبدیلیوں کی تصدیقوزیراعظم عمران خان نے وفاقی میں 2 تا3 تبدیلیوں کی تصدیق کردی اور کہا کہ کچھ روز میں کابینہ میں رد و بدل ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے شوکت ترین کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی عوام پر مزید ٹیکس کا بوجھ نہ ڈالنے کی ہدایتاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عوام پر مزید ٹیکس کا بوجھ نہ ڈالنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا عوامی ریلیف کیلئے آؤٹ آف باکس سلوشنز تجویز کیے جائیں۔ تفصیلات کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »