وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں متوقع تبدیلیوں کی تصدیق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں متوقع تبدیلیوں کی تصدیق تفصیلات جانئے : DailyJang

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں 2 سے 3 تبدیلیوں کی تصدیق کردی اور کہا کہ کچھ روز میں کابینہ میں رد و بدل ہوگا۔

انہوں نے چینی کی قیمتوں کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سوا سال میں اچانک چینی کی قیمت 26 روپے اوپر چلی گئی۔ اُن کا کہنا تھا کہ عوام کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے، سب کی بات سننے کو تیار ہوں، کسی کو تحفظات ہوں تو بات کرسکتا ہوں، یہ نہیں ہوسکتا کہ غریب کیلئے قانون اور امیر کیلئے اور ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی بیت المقدس میں اسرائیلی مظالم کی مذمتمکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرا عظم عمران خان نے بیت المقدس میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ رمضان کے دوران اسرائیل نے قبلہ اول مسجد اقصیٰ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رمضان میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے، وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی، ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف قانونی کارروائی اور رمضان بازاروں میں کورونا وبا سے متعلقہ ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔ بس کر بس کر ہاں جی سخت نگرانی کریں، تاکہ کوئی سستا نہ بیچ دے سامان😒
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹیکس کلیکشن میں اضافہ، وزیراعظم کی ایف بی آر کی کوششوں کی تعریف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کی شکایت پر کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کی شکایت پر کارروائی کی ہدایت ARYNewsUrdu آج کراچی والوں نے عمران خان کے خلاف کاروائی کردی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکس کلیکشن میں اضافہ، وزیراعظم کی ایف بی آر کی کوششوں کی تعریف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »