پی این ایس نصر براعظم افریقہ کا دورہ مکمل کر کے کراچی پہنچ گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

WaqtnewsUpdates پی این ایس نصر براعظم افریقہ کا دورہ مکمل کر کے کراچی پہنچ گیا Pakistan PakistanNavy PNSNasar ReachedKarachi Karachi TourOfAfrica GovtofPakistan dgprPaknavy PakistanNavy

نصر براعظم افریقہ کے مختلف ممالک کا دورہ مکمل کر کے کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔پی این ایس نصر افریقی ممالک میں جذبہ خیر سگالی کے تحت امدادی دورے پر تھا۔دورے کے دوران پی این ایس نصر نے جبوتی، سوڈان،بینن اور نائیجر میں ایک ہزار ٹن چاول فراہم کئے، پی این ایس نصر نے ممباسا اور کینیا کا خیر سگالی دورہ بھی کیا۔ترجمان پاک

بحریہ امدادی مشن کی منصوبہ بندی نائیجر میں گذشتہ برس آنے والے سیلاب اور قحط کی تباہ کاریوں کے پیش نظر کی گئی، کراچی بندرگاہ پہنچنے پر کمانڈر پاکستان فلیٹ نے پاک بحریہ اور وزارت خارجہ کے اعلی حکام کے ہمراہ جہاز کا استقبال کیا۔ اس دورے کا مقصد حکومت پاکستان کی افریقہ پالیسی کے تحت دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کا فروغ تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے 249 کا الیکشن پی ایس پی جیت چکی ہے مصطفی کمال کا دعویٰپاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کاکہناہے کہ ہم جیتی ہوئی پارٹی ہیں، ڈی آر اوز کے آفس کے باہر ڈرامہ چل رہا ہے ،الیکشن کمیشن سے کہتا ہوں اس بدمعاشی کو ختم 😆 Lo g gal ee muk gye Kamal poora gunah aare arahe hain
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ ، پی پی 84 خوشاب کے انتخاب کیلئے ایس او پیز جاریاسلام آباد : الیکشن کمیشن نے کورونا پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر پی پی84خوشاب میں ہونے والے ضمنی انتخاب کیلئے ایس او پیز جاری کر دیئے ہیں۔ Corona hai education band hai but ye drama bazi jari election k name or han election tu must hai yaha tu phir corona goes on official leaves
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ پی پی 84 خوشاب کے انتخاب کیلئے ایس او پیز جاریاسلام آباد : الیکشن کمیشن نے کورونا پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر پی پی84خوشاب میں ہونے والے ضمنی انتخاب کیلئے ایس او پیز جاری کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا این اے 249 کے انتخابی نتائج روکنے کا حکم - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور کر لی اب دیکھنا کس جانور کی آواز کیسی ہوتی ہے Maryam baji ka phone a gya na Hhahahhahahah jahan jahan ghulam bety hen esy he fesly aeen gay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

این اے 249: پیپلز پارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں کا ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

این سی او سی کا 50 سے59 سال کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے 50 سے 59 سال تک کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »