کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ ، پی پی 84 خوشاب کے انتخاب کیلئے ایس او پیز جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ ، پی پی 84 خوشاب کے انتخاب کیلئے ایس او پیز جاری ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی پی84 خوشاب کے انتخاب کیلئے کورونا ایس اوپیز جاری کر دیئے، جس میں کہا گیا ہے کہ پی پی 84خوشاب میں ضمنی انتخاب 5مئی کو منعقد ہوگا، اس حوالے سے ڈی آراو،آراو،پولنگ عملہ اور امیدواران کیلئے کورونا ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔

الیکشن کمیشن نے دفاتر میں فیس ماسک اور سماجی فاصلہ رکھنے کی ہدایات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولنگ عملے کیلئے فیس ماسک،ہینڈ سینی ٹائیزرمہیا کیے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن میٹریل کی وصولی کیلئےعملہ دستانوں کا لازمی استعمال کرےگا جبکہ امیدواران،سیاسی جماعتیں انتخابی مہم کے دوران ایس اوپیز پرعمل کریں۔

صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق پولنگ ڈے پرووٹر بغیر ماسک پولنگ اسٹیشن میں داخل نہیں ہوسکیں گے اور پولنگ ڈے کے موقع پر بزرگ افراد کی الگ قطار بنائی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

han election tu must hai yaha tu phir corona goes on official leaves

Corona hai education band hai but ye drama bazi jari election k name or

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ پی پی 84 خوشاب کے انتخاب کیلئے ایس او پیز جاریاسلام آباد : الیکشن کمیشن نے کورونا پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر پی پی84خوشاب میں ہونے والے ضمنی انتخاب کیلئے ایس او پیز جاری کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کیسز کے پیش نظر پنجاب کے 25 اضلاع کے تمام اسکول بند کردیئے گئےکورونا کیسز کے پیش نظر پنجاب کے 25 اضلاع کے تمام اسکول بند کردیئے گئے GovtofPunjabPK DrMuradPTI punjab Schools Closed Coronaviruspakistan CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریا میں کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ مظاہرین کے خلاف کالی مرچ کے سپرے کا استعمالویانا(اکرم باجوہ)آسٹرین دارالحکومت ویانا میں کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرے ہوئے جس کے دوران مشتعل افراد کے ساتھ جھڑپوں میں سات پولیس اہلکار زخمی جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کے بڑھتے کیسزکے باعث آئی پی ایل ملتوی - ایکسپریس اردونئی تاریخوں اورمقام کے حوالے سے جلد اعلان متوقع ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث آئی پی ایل غیر معینہ مدت کیلئے ملتویوبائی مرض کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاو کے سبب انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس سے بھارت میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »