وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر قبضہ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر قبضہ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan

, پاکستان سیٹیزن پورٹل پر عوام کی سہولت کیلئے خصوصی کیٹگری الاٹ , خصوصی کیٹگری کی بدولت قبضہ مافیا سے متعلق شکایات باآسانی متعلقہ حکام تک پہنچائی جاسکیں گی.قبضہ مافیا سے متعلق خصوصی کیٹگری کا اعلان وزیراعظم عمران نے 4 اپریل کو عوامی رابطے کے پروگرام میں کیا تھا.پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی جانب سے تمام چیف سیکرٹریز، آئی جیز، چیف کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین سی ڈی اے کو مراسلہ.

مراسلے کے مطابق تمام چیف سیکرٹریز متعلقہ محکموں کے افسران، کمشنرز، ڈی آئی جیز، ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز کو معاملے کی سنگینی پر خصوصی ہدایات دینگے.قبضہ مافیا سے متعلق وہ شکایات جو کسی بھی عدالت میں زیر سماعت ہو ان پر کوئی کاروائی نہیں کی جائے گی۔ خط کا متنپرائیویٹ معاملات میں دونوں اطراف کی شنوائی ضروری ہوگی.قبضی مافیا سے متعلق کی گئی شکایات پر کاروائی کی مد میں تمام چیف سیکرٹریز کی سہ ماہی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائے گی.قبضہ مافیا کے خلاف کاروائیاں نہ کرنے پر افسران کا احتساب کیا جائے گا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر قبضہ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاںوزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر قبضہ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں PMImranKhan ImranKhanPTI GovtofPakistan MoIB_Official Instructions Curbing Landgrabbing QabzaMafia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی پابندی پر نظر ثانی درخواست، کمیٹی کی سمری وزیراعظم کو ارسالاسلام آباد : وزارت داخلہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی پابندی پر نظر ثانی درخواست پر کمیٹی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی ، لبیک یار رسول اللّه انشاء اللہ منسٹر عمران خان صاحب کالعدم کا نام ہٹا دیں دے TLP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہرارے ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط زمبابوے پر 198 رنز کی برتری حاصلہرارے ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط ہوگئی، زمبابوے پر 198 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ فواد عالم کی شاندار سنچری کی بدولت چھ وکٹوں پر 374رنز بنالیے۔دوسرے روز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کی شکایت پر کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کی شکایت پر کارروائی کی ہدایت ARYNewsUrdu آج کراچی والوں نے عمران خان کے خلاف کاروائی کردی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جھنگ: بااثر افراد کی مکان پر قبضے کی کوشش، مزاحمت پر معمر شہری پر تشددجھنگ: بااثر افراد کی مکان پر قبضے کی کوشش، مزاحمت پر معمر شہری پر تشدد ARYNewsUrdu IS PAKISTAN A MUSLIM COUNTRY? AYSI BEGERATIYAN HAR JAGAH HOTI PAKISTAN MAIN, KOI MUSLIM REHTA PAKISTAN MAIN😳😳? پولیس نے اس واقعے پر فوری ایکشن لیتے ہوئے قبضے کی کوشش کو ناکام بنادیا اور متعلقہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی کا آغاز کردیا ہے JhangPolice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »