کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی پابندی پر نظر ثانی درخواست، کمیٹی کی سمری وزیراعظم کو ارسال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی پابندی پر نظر ثانی درخواست ، کمیٹی کی سمری وزیراعظم کو ارسال ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی پابندی پر نظر ثانی درخواست کے معاملے پر کمیٹی کی سمری وزیراعظم کوارسال کردی ، نظر ثانی درخواست پر کمیٹی کی تشکیل کی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔

وزارت داخلہ نے نظرثانی درخواست پرکمیٹی کے لئے تین نام تجویز کر دئیے ، کمیٹی کیلئے ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ ،جوائنٹ سیکریٹری داخلہ اور وزارت قانون کے جوائنٹ سیکرٹری خرم شہزاد مغل کانام شامل ہیں۔یاد رہے تحریک لبیک پاکستان نے کالعدم قراردینے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کی تھی ، نظر ثانی درخواست انسداددہشتگردی ایکٹ کےتحت دی گئی تھی، جس کے بعد وزارت داخلہ نےٹی ایل پی کی اپیل سننے کیلئے اجلاس طلب کرلیا تھا۔

بعد ازاں وزارت داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی کی نظر ثانی درخواست پر سینئر افسران پرمشتمل 3رکنی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ خیال رہے وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کیا تھا ، وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد انسداددہشت گردی ایکٹ1997کےتحت تحریک لبیک پاکستان ‏کو کالعدم قرار دیا گیا، پنجاب حکومت نے تحریک لبیک ‏پاکستان پر پابندی کی سفارش کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

TLP

لبیک یار رسول اللّه

انشاء اللہ منسٹر عمران خان صاحب کالعدم کا نام ہٹا دیں دے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے 249پی ٹی آئی کی انتخاب کالعدم قراردینے کی درخواستکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی جانب سے الیکشن کمیشن میں قومی اسمبلی کے حلقہ 249میں ہونے والے ضمنی انتخاب کو کالعدم قرار دینے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست دائرپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخاب کو کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کر دی۔ یہ واحد پارٹی ہے جو بار بار بیعزت ہونے پر یقین رکھتی ہے۔ الیکشن کمیشن بے ایمان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی این اے 249کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست دائرپی ٹی آئی کی این اے 249کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر NA249 NA249Election PTI Karachi PPP PMLN ECP PTI_KHI PTIofficial ECP_Pakistan MediaCellPPP pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت: باپ کی موت پر دلبرداشتہ بیٹی نے جلتی چتا پر چھلانگ لگادینئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں کورونا سے باپ کی موت پر دلبرداشتہ ایک بیٹی نے جلتی چتا پر چھلانگ لگا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ماسک کی تاکید کرنے پر شہریوں کا پولیس اہلکاروں پر تشدد - ایکسپریس اردوویڈیو کی مدد سے تشدد کرنے والے چاروں نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس حکام ادارے تباہ But police ne khud bhe mask nhe pehna huwa Bht acha keya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »