این اے 249پی ٹی آئی کی انتخاب کالعدم قراردینے کی درخواست

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این اے 249،پی ٹی آئی کی انتخاب کالعدم قراردینے کی درخواست

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایاگیا ہے کہ الیکشن سے پہلے 17 ہزارووٹ دیگرشہروں کومنتقل کیے گئے ہیں،انتخاب کے لئے تعینات کئے گئے سٹاف میں محکمہ تعلیم کے من پسندافسران کوپریذائیڈنگ افسربنایاگیا۔

درخواست میں الیکشن کمیشن سے استدعا کی گئی ہے کہ دھاندلی کی وجہ سے این اے 249کاضمنی الیکشن کالعدم قراردیاجائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کی این اے 249کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست دائرپی ٹی آئی کی این اے 249کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر NA249 NA249Election PTI Karachi PPP PMLN ECP PTI_KHI PTIofficial ECP_Pakistan MediaCellPPP pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست دائرپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخاب کو کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کر دی۔ یہ واحد پارٹی ہے جو بار بار بیعزت ہونے پر یقین رکھتی ہے۔ الیکشن کمیشن بے ایمان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی پی ٹی آئی امیدوار کے ووٹ بڑھ گئےاین اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، پی ٹی آئی امیدوار کے ووٹ بڑھ گئے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خوشاب ضمنی انتخاب:نون لیگ کی جیت پربلاول کی شہبازشریف کومبارکباداپنے بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں اپوزیشن کو مسلسل کامیابی مل رہی ہے۔ 'پاکستان کی عوام پی ٹی آئی اور اس کی عوام دشمن پالیسیوں سے خائف ہیں'، sanjaysadhwani2 کی رپورٹ sanjaysadhwani2 Jwab main shahbaz sharif ny bhi ppp ky 250 votes ki mubarak bad Di..
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مفتاح کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی روکنے کی درخواست دائرقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی سے مسلم لیگ نون کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے این اے 249 کراچی میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی روکنے کی درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان میں دائر کر دی۔ In logon ny hr chez ki mazk bana liya hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »