جج آفتاب آفریدی کے قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، اہم انکشافات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جج آفتاب آفریدی کے قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، اہم انکشافات ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے جج آفتاب آفریدی قتل کیس کی تحقیقات جاری ہے، پولیس نے قتل میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ڈی پی او صوابی کا کہنا ہے کہ ملزمان عزیزاورداؤد سےواردات کےدوران استعمال گاڑی برآمد کرلی ہے اور ملزمان نےدوران تفتیش تمام حقائق اگل دیے ہیں۔ ڈی پی او نے بتایا ملزمان نےوردات میں 3گاڑیاں استعمال کیں، ایک گاڑی پائلٹ کر رہی تھی، دوسری میں شوٹر تھے اور تیسری بیک اپ پرتھی ، قتل کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ تھا۔

یاد رہے جج آفتاب آفریدی کو اہلخانہ سمیت صوابی انٹرچینج کے قریب فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا تھا ، بعد ازاں واقعہ کامقدمہ درج کیا گیا ، جس میں اہلخانہ نے سپریم کورٹ بارکے صدر لطیف آفریدی دیگرافراد کومقدمے میں نامزد کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جج آفتاب آفریدی قتل کیس کی سائنسی بنیاد پرتحقیقات کی جا رہی ہیں، آئی جی خیبرپختونخواثنااللّٰہ عباسی نے کہا کہ ڈی آئی جی مردان پولیس کی سرابرہی میں ٹیم تشکیل دی ہے، تفتیشی ٹیم میں سی ٹی ڈی کے اہلکار بھی شامل ہوں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جج آفتاب آفریدی قتل کیس میں اہم پیشرفت، 2 ملزم گرفتار، گاڑی بھی برآمدصوابی: (دنیا نیوز) صوابی پولیس نے جج آفتاب آفریدی قتل کیس میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرکے وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد کر لی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جج آفتاب آفریدی قتل کیس میں اہم پیشرفت، 2 ملزم گرفتار، گاڑی بھی برآمدصوابی: (دنیا نیوز) صوابی پولیس نے جج آفتاب آفریدی قتل کیس میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرکے وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد کر لی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صوابی: ا ےٹی سی جج آفتاب آفریدی پر حملہ کرنے والے ٹارگٹ کلر گرفتارصوابی: ا ے ٹی سی جج آفتاب آفریدی پر حملہ کرنے والے ٹارگٹ کلر گرفتار ARYNewsUrdu شاباش
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جج آفتاب آفریدی کو قتل کرنے والے دو مرکزی شوٹرز گرفتار - ایکسپریس اردودونوں ٹارگٹ کلرز محمد ذاکر اور شہزاد کا تعلق ضلع پشاور سے ہے، ملزم ذاکر نے عدالت کے سامنے جرم کا اعتراف کرلیا Welcome, thank you for contacting me, I will get back to you shortly. Buck up KP police
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »