صوابی: ا ےٹی سی جج آفتاب آفریدی پر حملہ کرنے والے ٹارگٹ کلر گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوابی: ا ے ٹی سی جج آفتاب آفریدی پر حملہ کرنے والے ٹارگٹ کلر گرفتار ARYNewsUrdu

صوابی: کے پی پولیس مقتول اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے پرعزم ہے اور بزدلانہ واقعے میں ملوث سفاک ملزمان کو گرفتار کررہی ہے۔

ڈی پی او صوابی نے بتایا کہ آج خفیہ کارروائی کے دوران اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزمان میں ذاکر اور شہزاد شامل ہے، دونوں ملزمان کا تعلق پشاور سے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شاباش

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جج آفتاب آفریدی کو قتل کرنے والے دو مرکزی شوٹرز گرفتار - ایکسپریس اردودونوں ٹارگٹ کلرز محمد ذاکر اور شہزاد کا تعلق ضلع پشاور سے ہے، ملزم ذاکر نے عدالت کے سامنے جرم کا اعتراف کرلیا Welcome, thank you for contacting me, I will get back to you shortly. Buck up KP police
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس وین پر حملے میں ملوث ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتارکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاون سے ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیاگیا،ملزم محمد عمران چکراگوٹھ میں پولیس وین پر حملے میں ملوث ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میلبورن کرکٹ کلب نے شاہد آفریدی کو تاحیات ممبرشپ سے نواز دیا - ایکسپریس اردوتاحیات ممبرشپ دینے پر ایم سی سی کا مشکور ہوں، شاہد آفریدی کی ٹوئٹ میرلبون ھے، میلبورن نہی! First politcians Please 1k views
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: برکی میں پولیس پر تشدد کرنے والے 4 ملزمان گرفتارZindabad awam Wah yeh hai uniform ki izat aur hum bewaqoof sochtey hain Pakistan k halaat theek ho jaye gay
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »