جج آفتاب آفریدی کو قتل کرنے والے دو مرکزی شوٹرز گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دونوں ٹارگٹ کلرز محمد ذاکر اور شہزاد کا تعلق ضلع پشاور سے ہے، ملزم ذاکر نے عدالت کے سامنے جرم کا اعتراف کرلیا

صوابی پولیس ںے اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی کی گاڑی پر فائرنگ کرکے انہیں شہید کرنے والے 2 مرکزی شوٹرز کو گرفتار کرلیا۔

ڈی پی او صوابی محمد شعیب خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں ٹارگٹ کلر محمد ذاکر اور شہزاد نے دو مختلف گاڑیوں میں بیٹھ کر جج آفتاب آفریدی کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کرکے انتہائی بے رحمی سے 4 افراد کو شہید کیا تھا۔ڈی پی او صوابی نے بتایا کہ دونوں ٹارگٹ کلرز محمد ذاکر اور شہزاد کا تعلق ضلع پشاور سے ہے، ملزم ذاکر نے عدالت کے روبرو اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے، ملزمان نے دوران تفیش مزید ساتھیوں کے نام بھی اگل دئیے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Buck up KP police

Welcome, thank you for contacting me, I will get back to you shortly.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات