وزیر اعظم عمران خان آج کراچی کا دورہ کریں گے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کا آج دورہ کراچی، تاجروں کو اعتماد میں لیں گے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے، دورہ کراچی میں وزیراعظم صنعت کاروں تاجروں سمیت تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

ان کے ہمراہ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی اور وزیر خزانہ حفیظ شیخ سمیت معاشی ٹیم کے دیگر حکام بھی ہوں گے۔ وزیر اعظم معاشی اصلاحات کے بارے میں تاجر برادری کو اعتماد میں لیں گے اور معیشت کی بہتری و برآمدات اور ٹیکس وصولی بڑھانے کے لیے تاجر برادری کی تجاویز بھی سنیں گے۔ اطلاعات کے مطابق عقیل کریم ڈھیڈی،عارف حبیب سمیت دیگر معروف کاروبار شخصیات، کراچی چیمبر آف کامرس کا وفد، تاجروں کی وفاقی انجمن ایف پی سی سی آئی کا وفد، کراچی کے مختلف بازاروں کی نمائندہ انجمنوں اور الائنس کے نمائندے بھی وزیر اعظم سے ملاقات کرنے والے تاجروں کی فہرست میں شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

lolz

Will be v good resuilts inshallah

کیا اعتماد میں لے گا اب گھٹیا انسان منافق اعظم۔ جب بولتا ہے جھوٹ بولتا ہے، سب چور ڈاکو ٹیکس چور ساتھ لیے بیٹھا ہے اور دوسروں کو چور کہتا ہے منافق اعظم۔ معیشت اور کاروبار تباہ کر دیے نالائق نے اب اعتماد میں لے گا خبیث۔

mushkil h

کیا اعتماد میں لینا ھے کہ ہم لوٹنے والوں سے پیسے واپس نہیں لے سکتے اور عوام کو دینا ھوں گے؟ خون اب عام_آدمی کا ہی نکلے گا۔

اعتماد میں لے کر ماریں گے ۔۔۔۔حسب عادت

تم پر کوٸی اعتبار نہی کرتا تم جھوٹے اور مکار ھو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈین نوجوان دنیاوی سرگرمیاں کیوں ترک کر رہے ہیں؟جین مذہب کے نوجوان ترک دنیاکی طرف کیوں راغب ہو رہے ہیں جہاں وہ یہ عہد کرتے ہیں کہ اب وہ ہیمشہ ننگے پاؤں رہیں گے، کسی جدید آلات کا استعمال نہیں کریں گے، کبھی غسل نہیں کریں گے اور صرف بھیک میں دیا ہوا کھانا کھائیں گے۔ Cause this modern world sending away this generation from nature کبھی غسل نہیں کریں گے OMG 🙊😲 Oh maybe it's all just rubbish .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی مخالفت کریں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف اگر تحریک عدم اعتماد لائی گئی تو ’جمہوریت پسند قوتیں‘ اس کی بھر پور مخالفت کریں گی۔ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

’چار سال کی منصوبہ بندی کے تحت فیصلے کریں گے‘کوچنگ سٹاف کی تقرریاں احسان مانی کے چیئرمین بننے سے پہلے کی گئی تھیں اور چونکہ پاکستانی ٹیم گزشتہ ستمبر سے مسلسل کرکٹ کھیلتی آرہی ہے لہٰذا انہوں نے کسی قسم کی تبدیلی کو مناسب نہیں سمجھا۔ Sir Mani Mohammad Yousaf is more classy and handy batsman then Inzamam. کوئی نئی بات نہیں، پہلے بھی چار سال کا پلان ہوتا تھا ۔ عوام کو لالی پاپ نہ دیں۔ پچھلے ایک سال کا حساب دیں آپ کو ایک سال ہونے کو ہے جناب۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی لندن پہنچ گئے، دولت مشترکہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گےشاہ محمود قریشی لندن پہنچ گئے، دولت مشترکہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گرین لائن مکمل ہونے سے پہلے اورنج لائن چلا دیں گے: وزیر اعلیٰ سندھگرین لائن مکمل ہونے سے پہلے اورنج لائن چلا دیں گے: وزیر اعلیٰ سندھ مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم، اوورسیز پاکستانی ملکی ترقی میں حصہ لے سکیں گے: وزیر اعظمنیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم، اوورسیز پاکستانی ملکی ترقی میں حصہ لے سکیں گے: وزیر اعظم مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu PMIMRANKHAN Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »