انڈین نوجوان دنیاوی سرگرمیاں کیوں ترک کر رہے ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جین مذہب کے نوجوان ترک دنیاکی طرف کیوں راغب ہو رہے ہیں جہاں وہ یہ عہد کرتے ہیں کہ اب وہ ہیمشہ ننگے پاؤں رہیں گے، کسی جدید آلات کا استعمال نہیں کریں گے، کبھی غسل نہیں کریں گے اور صرف بھیک میں دیا ہوا کھانا کھائیں گے۔

جین مذہب کے ماننے والے سینکڑوں نوجوان ہر سال ترک دنیا کی جانب مائل نظر آتے ہیں

ترک دنیا کے بعد اب وہ کبھی یہ چيزیں نہیں کر سکیں گی۔ ایک راہبہ کے طور پر 20 سالہ دھرووی اب کبھی اپنے والد اور اپنی ماں کو ماں باپ نہیں کہہ سکیں گی۔ وہ اپنے بال خود نوچ لیں گی، تاحیات ننگے پاؤں چلیں گی اور جو کچھ بھیک کے طور پر ملے گا وہی کھائيں گی۔ ترکِ دنیا کی رسم دیکشا کے بعد دھروی اس دنیا سے علیحدگی اختیار کر رہی ہیں جن سے ان کی اب تک آشنائی تھی۔

انھوں نے کہا: 'نیویارک میں یا یورپ میں جو ہو رہا ہے آپ اسے اسی لمحے دیکھتے ہیں۔ پہلے ہمارا مقابلہ صرف ان گلیوں تک محدود تھا جہاں ہم رہتے تھے۔ اب ساری دنیا سے مقابلہ ہے۔' اس کے ساتھ وہ یہ بھی کہتے ہیں 'کہیں کچھ چھوٹ نہ جائے' قسم کا خوف نوجوانوں کو تمام چیزوں سے راہ فرار اختیار کرنے کی تحریک دے رہا ہے۔

تقریباً تمام جین مذہب کے نئے چیلے اپنے گرو کے بارے میں اسی گرمجوشی اور عقیدت کے ساتھ بات کرتے ہیں۔ اس سے واضح ہے کہ یہ مذہبی رہنما ان میں زبردست تابعداری اور وفاداری جگا دیتے ہیں۔ یہ ویڈیوز جو زیادہ تر واٹس ایپ کے ذریعے گردش میں رہتے ہیں وہ اچھی طرح سے بنائی گئی فلمیں ہیں جو ترک دنیا کی عظمت کے قصیدے کہتی ہیں اور بعض اوقات راہبوں کو سپرہیرو کے طور پر پیش کرتی ہیں۔

ممبئی میں دیکشا کا انتظام کرنے والے ہتیش موٹا کہتے ہیں کہ زیادہ تر حاضرین پہلے چھوٹی چھوٹی گوشہ نشینی اختیار کرتے ہیں اور 'رفتہ رفتہ اعتماد بڑھتا ہے کہ ہاں ہم اب اگلی بار اس سے زیادہ طویل گوشہ نشینی اختیار کریں گے۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس سے آسان زندگی اور کیا ہو سکتی ہے حضور؟

Oh maybe it's all just rubbish .

کبھی غسل نہیں کریں گے OMG 🙊😲

Cause this modern world sending away this generation from nature

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں مردہ نوجوان تدفین کے وقت جی اُٹھا - ایکسپریس اردواسپتال انتظامیہ نے بیمار شخص کو مردہ قرار دے کر 7 لاکھ کا بل بنا دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ابوظبی: نوجوان کو اپنے دوست کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیاابوظبی میں عدالت نے ایک عرب نوجوان کو اپنے دوست کی تصویر اس کی مرضی کے بغیر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے جرم میں بھاری جرمانے کی سزا سنادی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برازیل 12 سال بعد کوپا امریکہ کا چیمپیئن بن گیامیزبان ملک برازیل نے لاطینی امریکہ کے سب سے بڑے فٹبال مقابلے کوپا امریکہ کے فائنل میں پیرو کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر 12 سال بعد ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ Well done ❤️ Congratulations ❤️❤️👌
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی:بیوی نے دوست کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیاکراچی:بیوی نے دوست کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا Karachi Wife Killed Husband Friend sindhpolicedmc
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تاجر اتحاد کمیٹی کے گورنر سے مذاکرات کامیاب،ہڑتال ختم کر دیتاجر اتحاد کمیٹی کے گورنر سے مذاکرات کامیاب،ہڑتال ختم کر دی ImranIsmailPTI TradeUnion
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین میں مچھلی پکڑنے والی کشتی الٹ کر تباہSuccessful Launch Fail Of A New Fishing Boat چین میں مچھلی پکڑنے والی کشتی الٹ کر تباہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »