شاہ محمود قریشی لندن پہنچ گئے، دولت مشترکہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ محمود قریشی لندن پہنچ گئے، دولت مشترکہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے، ہیتھرو ایئرپورٹ پر پاکستانی سفیر نفیس ذکریا اور سفارتی حکام نے خیرمقدم کیا، وزیر خارجہ برطانیہ میں آزادی اظہار رائے پر عالمی کانفرنس میں بھی شریک ہوں گے۔شاہ محمود قریشی پاکستانی کمیونٹی کے پروگرام میں شرکت کریں گے، وزیر خارجہ مقامی و بین الاقوامی میڈیا سے بھی گفتگو کریں گے۔انہوں نے کہا کہ برطانوی ہم منصب کی دعوت پر لندن آیا ہوں، کامن ویلتھ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کروں گا، اوورسیز کمیونٹی سے بھی ملاقات...

جج ارشد ملک کی ویڈیو کے معاملے پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ احتساب عدالت جج کی ویڈیو کی کوئی حقیقت نہیں ہے، تردید کے بعد ویڈیو کی کوئی اہمیت نہیں رہی۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حقائق سامنے آگئے ہیں ویڈیو کو توجہ نہیں مل رہی ہے، ویڈیو کے ذریعے حقائق مسخ کرنے کی کوشش کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے برطانیہ روانہوزیرخارجہ شاہ محمودقریشی دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے برطانیہ روانہ Read News TeamSMQ TomDrewUK ukinpakistan PakistaninUK PakEmbassyUK Jeremy_Hunt Pakistan UnitedKingdom SMQureshiPTI ForeignOfficePk MoIB_Official Commonwealth
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے برطانیہ روانہوزیرخارجہ شاہ محمودقریشی دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے برطانیہ روانہ ShahMahmoodQureshi CombineMeeting UnitedKingdom SMQureshiPTI PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عوام کوحکومت کی عوام دوست پالیسیوں کے جلد ثمرات ملیں گے : شاہ محمود قریشیعوام کوحکومت کی عوام دوست پالیسیوں کے جلد ثمرات ملیں گے : شاہ محمود قریشی ShahMehmoodQureshi Policies ImranKhan ShahMehmoodQur1 ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial ShahMehmoodQur1 ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial عوام دوست پالیسی کی وجہ سے آج پاکستان کا سارا کاروبار بند ہے ۔ واہ شاہ جی توہاڈی عوام دوست پالیسی ShahMehmoodQur1 ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial پتہ نہیں کب جب سب غریب مر جائیں گے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے برطانیہ روانہاسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دولت مشترکہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے برطانیہ روانہ ہوگئے اورکہاپاکستان اپنا ممکنہ کرداراداکرتاآرہا ہےاوراداکرتا رہےگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ دولت مشترکہ کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کیلئے لندن روانہوزیر خارجہ دولت مشترکہ کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کیلئے لندن روانہ SMQureshiPTI PTIofficial CommonWaelth Meeting London pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو کی متعلقہ جج کی جانب سے مسترد ہونے کے بعد کوئی ساکھ،حقیقت نہیں،وزیر خارجہویڈیو کی متعلقہ جج کی جانب سے مسترد ہونے کے بعد کوئی ساکھ،حقیقت نہیں،وزیر خارجہ ShahMehmoodQureshi Video ShahMehmoodQur1 PTIofficial MoIB_Official pid_gov ImranKhanPTI pmln_org MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »