’چار سال کی منصوبہ بندی کے تحت فیصلے کریں گے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوچنگ سٹاف کی تقرریاں احسان مانی کے چیئرمین بننے سے پہلے کی گئی تھیں اور چونکہ پاکستانی ٹیم گزشتہ ستمبر سے مسلسل کرکٹ کھیلتی آرہی ہے لہٰذا انہوں نے کسی قسم کی تبدیلی کو مناسب نہیں سمجھا۔

احسان مانی کا کہنا ہے کہ یہ توقع کی جارہی تھی کہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلے گی لیکن ایسا نہ ہوسکا۔ ان کے مطابق ٹیم ابتدائی میچوں میں ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور انڈیا کے خلاف اچھا نہ کھیل سکی لیکن اس کے بعد اس نے اچھی کارکردگی دکھائی جس سے اندازہ ہوا کہ پاکستانی ٹیم دنیا کی کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتی ہے تاہم اس میں ذہنی پختگی کی کمی ہے جس پر کام ہونا ہے۔احسان مانی نے اس تاثر کو بھی مسترد کردیا کہ چیف سلیکٹرانضمام الحق کی ورلڈ کپ میں موجودگی کوچنگ سٹاف یا ٹیم منیجمنٹ کے کام میں مداخلت کا...

احسان مانی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف میچ کے دوران سٹیڈیم کی فضائی حدود میں ایک نجی جہاز سے لہرائے گئے سیاسی بینرز پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے باضابطہ تحریری شکایت کی ہے۔ پاکستانی بورڈ نے یہ جاننا چاہا ہے کہ ورلڈ کپ کے میچز کے دوران سٹیڈیمز نوفلائی زون ہوتے ہیں اور میچوں کے دوران ڈرون کیمرے استعمال ہورہے ہوتے ہیں، تو ایسے میں ایک نجی جہاز سیاسی بینرز کے ساتھ کس طرح فضائی حددو میں آگیا اور اس جہاز کو کس نے چارٹر کیا تھا؟ اس کے علاوہ اس میچ کےدوران سکیورٹی کے انتظامات کے بارے میں بھی پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے شکایت کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کوئی نئی بات نہیں، پہلے بھی چار سال کا پلان ہوتا تھا ۔ عوام کو لالی پاپ نہ دیں۔ پچھلے ایک سال کا حساب دیں آپ کو ایک سال ہونے کو ہے جناب۔۔۔

Sir Mani Mohammad Yousaf is more classy and handy batsman then Inzamam.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تخت بھائی میں 8 سال کے طالب علم کی ہلاکت، علاقے کی جیو فینسنگخیبر پختون خوا کے تاریخی علاقے تخت بھائی میں 8 سال کے طالب علم کی ہلاکت کے واقعے پر ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مکی آرتھر کی کوچنگ کی مدت میں ایک سال کی توسیع کا امکانچیئرمین پی سی بی احسان مانی نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے لندن میں ملاقات کی، ذرائع کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر کی کوچنگ کی مدت میں ایک سال کی توسیع کا امکان ہے بس کر دے بھائی اور کتنا بیڑہ غرق کرے گا ٹیم کا۔ نیاکرکٹ_کوچ A welcome decision ضرور توسیع ہونی چاہئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شرجیل میمن کے خلاف کرپشن،منی لانڈرنگ کے الزامات کی تحقیقات کی منظوری - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شرجیل میمن کے خلاف کرپشن،منی لانڈرنگ کے الزامات کی تحقیقات کی منظوری - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کے بارے میں 22 سال پہلے کی گئی پیشگوئیاسلام آباد: بائیس سال قبل وزیر اعظم عمران خان سے متعلق کی گئی پیش گوئیاں سامنے آئی ہیں۔ رازنامہ نوائے وقت میں شائع ہونے والی یہ پیشوگوئیاں 1996 میں پیر پنجر کی جانب سے کی گئیں۔ جن کے مطابق عمران خان پاکستان کے ہنگامی سربراہ کے طور پر ابھریں گے۔ ایک انقلاب کے بعد پاکستانی […] InshaALLAH الطاف حسین کی تصویر بھی 'کروٹن' کے پتے پر آئی تھی... ایک پیش گوئی حکیم سعید نے بھی 22 سال قبل ڈونکی راجا کے متعلق کی تھی کہ موصوف یہودی لابی کے لئے کام کررہا اور عنقریب ایک ارب پتی یہودی تاجرکی بیٹی سےاس کی شادی کرائی جائیگی... (اس کے کچھ عرصے بعد عمران اور جمائما کی شادی ہوگئی) کون تھا؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مارکس اسٹوئنس کی سیمی فائنل میں شرکت مشکوکآسٹریلیا کے عثمان خواجہ کے ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد اب ایک اور کھلاڑی کی فٹنس سیمی فائنل سے قبل کینگروز کیلئے درد سر بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق آل راؤنڈر مارکس اسٹوئنس کی شرکت فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ کے خلاف شیڈول ورلڈکپ سیمی فائنل میں مشکوک ہوگئی ہے جس کی وجہ سے […] if kangrooz boycott world cup pakistan will be in semi finals ..
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »