عمران خان کے بارے میں 22 سال پہلے کی گئی پیشگوئی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہ پیشگوئی جو 22 سال بعد حرف بہ حرف سچ ثابت ہورہی ہے۔۔۔ پیشگوئی کرنے والا کون تھا۔۔۔ اور عمران خان کے بارے میں کیا کہا۔۔۔؟ یہاں اجنئے: AajNews AajUpdates

اسلام آباد: بائیس سال قبل وزیر اعظم عمران خان سے متعلق کی گئی پیش گوئیاں سامنے آئی ہیں۔ رازنامہ نوائے وقت میں شائع ہونے والی یہ پیشوگوئیاں 1996 میں پیر پنجر کی جانب سے کی گئیں۔ جن کے مطابق عمران خان پاکستان کے ہنگامی سربراہ کے طور پر ابھریں گے۔ ایک انقلاب کے بعد پاکستانی کو مثالی ملک کے طور پر پیش کیا جائے گا۔ ایک اہم اسلامی بلاک بنے گا اور عمران خان اس کی قیادت کریں گے۔

پیش گوئی کے مطابق عمران خان متعدد اسلامی ممالک کے سربراہان جن کے نام کے آخر میں “ن” آتا ہے ان کو ایک پلیٹ فارم پر لائیں گے۔ پیر پنجر نے یہ بھی پیش گوئی کی تھی کہ عمران خان وزیراعظم بن کر مسئلہ کشمیر حل کریں گے، دہلی پر پاکستانی پرچم لہرائے گا۔ ان پیش گوئیوں کے مطابق قبائلی عوام تیزی سے عمران خان کے ساتھ ملتے جائیں گے۔ یہ پیش گوئی سچ بھی ثابت ہو چکی ہے اور خیبر پختونخواہ میں ان کی مسلسل دوسری بار حکومت اس بات کی دلیل ہے۔

مزید یہ بھی کہا گیا کہ عمران خان کی قیادت میں سیاسی خاندانوں کی سیاست کا اختتام ہوگا۔ ملکی دولت لوٹنے والے افسران اور سیاستدان احتساب سے گزریں گے۔ شیخ رشید اور دیگر نامور شخصیات پی ٹی آئی کا حصہ بن جائیں گے جو سچ ثابت ہو چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inshah Allah

کون تھا؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں

الطاف حسین کی تصویر بھی 'کروٹن' کے پتے پر آئی تھی... ایک پیش گوئی حکیم سعید نے بھی 22 سال قبل ڈونکی راجا کے متعلق کی تھی کہ موصوف یہودی لابی کے لئے کام کررہا اور عنقریب ایک ارب پتی یہودی تاجرکی بیٹی سےاس کی شادی کرائی جائیگی... (اس کے کچھ عرصے بعد عمران اور جمائما کی شادی ہوگئی)

InshaALLAH

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیوٹن کی عمران خان کو دورۂ روس کی دعوتپیوٹن کی عمران خان کو دورۂ روس کی دعوت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی موجودہ صورتحال پر معروف روسی مصنفہ این رینڈ کی تحریر کا حوالہ دے دیاوزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی موجودہ صورتحال پر معروف روسی مصنفہ این رینڈ کی تحریر کا حوالہ دے دیا PMIMRANKHAN ImranKhanPTI PTIofficial RussianWriter pid_gov MoIB_Official Twitter
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان سیلابی ریلے کے باعث پھنس گئیںوزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان سیلابی ریلے کے باعث پھنس گئیں AleemaKhan SisterPMImranKhan Flood Chitral Rescue GolainGlaciers pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کابارش کےبعدکسی پروٹوکول کےبغیرلاہورکےمختلف علاقوں کا دورہوزیراعلیٰ پنجاب کابارش کےبعدکسی پروٹوکول کےبغیرلاہورکےمختلف علاقوں کا دورہ UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK MoIB_Official Rain Lahore Visit UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK MoIB_Official کوئی مسلہ نہیں ہے۔ یہ وزیراعلی تھوڑی ہے۔ بیچارے سلیکٹیڈ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان فیملی کے ہمراہ 2 دن نتھیا گلی میں گزاریں گےاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان فیملی کے ہمراہ دو دن پُرفضا سیاحتی مقام نتھیا گلی میں گزاریں گے ، وزیر اعظم نتھیا گلی کے سرکاری گیسٹ ہاؤس بھی گئے ۔ Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی گریجویشن پروگرام کا افتتاح کر کے خوش ہوں: وزیر اعظم عمران خانقومی گریجویشن پروگرام کا افتتاح کر کے خوش ہوں: وزیر اعظم عمران خان مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu PMIMRANKHAN
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »