بھارت میں مسافر بس نالے میں جا گری، 29 افراد ہلاک، 23 زخمی ہوگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں مسافر بس نالے میں جا گری، 29 افراد ہلاک، 23 زخمی ہوگئے مزید پڑھیں:

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش میں مسافر بس نالے میں گرنے کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک جبکہ 23 زخمی ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس واقعے کے بعد امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو فوراً اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز نے 29 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ بس دہلی سے آگرہ آرہی تھی کہ راستے میں 2 پلوں کے درمیان نالے میں جاگری، بس میں 50 کے قریب مسافر سوار تھے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں۔

قبل ازیں گذشتہ ماہ بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مسافر بس کھائی میں جاگری تھی جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال ستمبر میں بھارتی ریاست تلنگانا میں ہندو یاتریوں کو لے جانے والی بس موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری تھی جس کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں مسافر بس گہرے نالے میں جا گری، 29 افراد ہلاک، 17 زخمیبھارت میں مسافر بس گہرے نالے میں جا گری، 29 افراد ہلاک، 17 زخمی Read News PMOIndia India Agra Killed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اترپردیش میں مسافر بس نالے میں گرنے سے 29 افراد ہلاک، 23 زخمی - ایکسپریس اردوحادثہ بس ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت:بس پل کے درمیان موجود خلیج میں جاگری،29افراد ہلاکبھارت:بس پل کے درمیان موجود خلیج میں جاگری،29افراد ہلاک India Bus Accident People Died
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نئی دہلی: مسافر بس نالے میں جا گری، 29 افراد ہلاکنئی دہلی: مسافر بس نالے میں جا گری، 29 افراد ہلاک ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قصور میں دو گاڑیوں میں تصادم، ایک مسافر جاں بحق اور 17 زخمی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارت میں مردہ نوجوان تدفین کے وقت جی اُٹھا - ایکسپریس اردواسپتال انتظامیہ نے بیمار شخص کو مردہ قرار دے کر 7 لاکھ کا بل بنا دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »