گرین لائن مکمل ہونے سے پہلے اورنج لائن چلا دیں گے: وزیر اعلیٰ سندھ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گرین لائن مکمل ہونے سے پہلے اورنج لائن چلا دیں گے: وزیر اعلیٰ سندھ مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ اورنج لائن ہماری ذمہ داری ہے، گرین لائن مکمل ہونے سے پہلے اورنج لائن چلا دیں گے۔مکمل ہو جائے گی، جب کہ یلو لائن پر عالمی بینک نے قرضہ دینے کا کہہ دیا ہے، ورلڈ بینک سے لون ایگریمنٹ بھی ہو گیا ہے۔

سندھ کے وزیر اعلیٰ کا یہ بھی کہنا تھا کہ نئی حکومت نے کہا تھا کراچی میں بسیں بھی ہم لائیں گے، لیکن حکومت کے آنے کے بعد سے اب تک تو بسیں نہیں ملیں۔خیال رہے کہ چند دن قبل اے آر وائی نیوز نے ایک خصوصی رپورٹ میں کہا تھا کہ کراچی میں ٹرانسپورٹ کے دیرینہ مسئلے کے حل کے لیے لایا جانا والا گرین لائن بس منصوبہ تین سال بعد بھی تاخیر کا شکار ہے، شہری تا حال منصوبے کی تکمیل کے منتظر ہیں۔

رپورٹ کے مطابق وفاق اور سندھ میں اختلافات کے بعد سے وفاق نے یہ منصوبہ اپنے کنٹرول میں لے لیا تھا، بسوں کی خریداری کے لیے نئے بجٹ میں ڈھائی ارب روپے بھی مختص کیے جا چکے ہیں۔ 22 کلو میٹر پر مشتمل گرین لائن بس منصوبے کے ٹریک پر 22 اسٹیشن تھے لیکن یہ اسٹیشنز ابھی تک مکمل نہیں کیے گئے ہیں اور تعمیراتی کام تا حال جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے لائن اپ مکمل: بھارت نیوزی لینڈ، آسٹریلیا انگلینڈ کا مقابلہ ہوگاورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے لائن اپ مکمل: بھارت نیوزی لینڈ، آسٹریلیا انگلینڈ کا مقابلہ ہوگا Read News CWCUP2019 BLACKCAPS BCCI englandcricket CricketAus icc
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے لائن اپ مکمل: بھارت نیوزی لینڈ، آسٹریلیا انگلینڈ کا مقابلہ ہوگاورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے لائن اپ مکمل: بھارت نیوزی لینڈ، آسٹریلیا انگلینڈ کا مقابلہ ہوگا ICCCricketWorldCup2019 CWCUP2019 SemiFinals ICC India NewZealand Australia England
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی مکمل طورپرصوبہ سندھ میں ناکام ہوچکی ہے،خرم شیرزمانپیپلزپارٹی مکمل طورپرصوبہ سندھ میں ناکام ہوچکی ہے، خرم شیرزمان مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu KhurrumSherZaman Sindh PPP Aur pti pory milk main coz people of sind province do not want to have HIV /AIDS germ waters
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیل مل سندھ ک ااثاثہ ہے، اسے سندھ حکومت کو دیا جائے: آصف علی زرداریاسٹیل مل سندھ کا اثاثہ ہے، اسے سندھ حکومت کو سونپا جائے: آصف علی زرداری مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu AsifAliZardari Sindh AND ZARDARI IS THE ASSET OF ADYALA JAIL, THEREFORE HE SHOULD B THROWN THERE WITHOUT WASTING TIME
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرتارپور کوریڈور کی تعمیر کا 80 فیصد سے زیادہ کام مکمل - ایکسپریس اردوزیرو لائن سے گوردوارہ دربارصاحب تک مرکزی سڑک اور پل کی کی تعمیر مکمل Mussa burhan jamat o Dawa jeshhhh ki lasho sa tameeer JSA Gazwa hind Jis borders sa lakho Muslims ko kata gya Aj wahi open kra gy ....yy na ho me endia Punjab mai fassad berpa. Kr do.......yy second opposition............
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اردن میں آن لائن گیم 'پَب جی' پر پابندی عائد - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »