نوازشریف سزا یافتہ قیدی ہیں، ان سے جیل مینول کے مطابق سلوک ہو گا: شہباز گل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوازشریف سزا یافتہ ہیں، جیل مینول کے مطابق سلوک ہو گا: شہباز گل مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu NawazSharif

جاتی امرا سے نواز شریف کے لئے مضر صحت کھانا آرہا تھا، انھیں اب صحت افزاغذا فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہےلاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے کہا کہ نوازشریف سزا یافتہ قیدی ہیں، ان سے جیل مینول کے مطابق سلوک ہو گا.

شہباز گل نے کہا کہ جاتی امرا سے نواز شریف کے لئے مضر صحت کھانا آرہا تھا، دل کے مریض کو روزانہ مضرصحت گوشت، انڈے کھلائے جارہےتھے، جیل مینول میں گھر سےکھانا منگوانے کی اجازت نہیں ہے. شہباز گل نے مزید کہا کہ بیگم صفدر فریب دہی پر عدالت سے سزایافتہ ہیں، جھوٹ ان کی عادت ہے، کیلبری کوئین کاویڈیو ڈرامہ فلاپ ہوا تو نیا ڈرامہ رچانا چاہتی ہیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

👍🏼👍🏼👍🏼چوروں کو چوروں کی جگہ ہی رکھیں تواچھاہے🤔🤔

Chalo gayrat aaee to shee zameer jagaa to sahee sharam ki nich aato gaee government of Punjab ko Chalo dayr se aaee aato gaee jab alaaho Akbar ki nazar ya kaanoon men sabh barabar hai to insaan ki Nazar men kion nahen? choron looteron ki jaylon men se air conditioned band karwao.

Try sath bhy wohi huga salok

چور کا اے سی اور گھر کا گھر بند کرو اس کا باپ بھی پیسے دے گا انشاءاللہ

Hona bhi chae good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک سزا یافتہ شخص کے الزامات کی کوئی حیثیت نہیں: صمصام بخاریصمصام بخاری کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ سزا یافتہ شخص عدلیہ، حکومت اور مخالفین پر الزامات لگا رہا ہے۔ ایک سزا یافتہ شخص کے الزامات کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی۔ Nahi hey to arest kerain halat kherab nå kerain mulk k in choron ki waja se Mr samsaam bukhari i like your attitude of discussing in press conference you are right about the time of thief Nawaz shabaz Sharif i noted you k kam bolna hai or kaam ki baat karani hai or wo patay ki baat karni hai jo Pakistanio or Pakistan ko samajh men aay or aap ne samjhaadi سزا یافتہ شخص کو تو معمولی سے کیس میں بھی عدالت میں بطور گواہ پیش نہیں کیا جاسکتا. . بارہ پتھر باہر ہو چکی ہے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مریم نواز نے پنڈورا...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیب سے سزا یافتہ سابق وزیر کو 2026 تک انتخابات لڑنے سے روک دیا گیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز سزا یافتہ ہیں، میں نے ان کو ہر چیز پر جھوٹ بولتے دیکھا ہے ، یہ جھوٹ بولنے کی ماہر ہیں:شہباز گلمریم نواز سزا یافتہ ہیں، میں نے ان کو ہر چیز پر جھوٹ بولتے دیکھا ہے ، یہ جھوٹ بولنے کی ماہر ہیں:شہباز گل ShehbazGill PTIofficial pid_gov GOPunjabPK MoIB_Official MaryamNSharif pmln_org PTIofficial pid_gov GOPunjabPK MoIB_Official MaryamNSharif pmln_org نایاب نسل کے کتا ہے تم PTIofficial pid_gov GOPunjabPK MoIB_Official MaryamNSharif pmln_org سچ نیازی صاحب بولتے ہیں بنی گالا پراپرٹی پر کون سا سچ ہے ایک درجن میں سے PTIofficial pid_gov GOPunjabPK MoIB_Official MaryamNSharif pmln_org Shahbaz gill , curse upon you. Tayree shakal parr lanat Eik Karoor
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی عدالت نے گٹر بند کرنے کے عادی مجرم کو قید وجرمانے کی سزا سنادیامریکی پولیس نے گٹر بندکرنے کے عادی26 سالہ پیٹرم نامی مجرم کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا جسے عدالت نے قید بامشقت اور ہزاروں ڈالر جرمانے کی سزا سنادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد نواز شریف کوجیل میں رکھنا جرم،عمران خان استعفی دے اور گھر جائے:مریم نواز شریفسزا سنانے والے جج کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد نواز شریف کوجیل میں رکھنا جرم ہے ، مریم نواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »