ایک سزا یافتہ شخص کے الزامات کی کوئی حیثیت نہیں: صمصام بخاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک سزا یافتہ شخص کے الزامات کی کوئی حیثیت نہیں: صمصام بخاری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے وزیر اطلاعات صمصام بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ کوئی سزا یافتہ جلسے کر رہا ہے، پہلی مرتبہ سزا یافتہ عدلیہ، حکومت اور مخالفین پر الزامات لگا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی ایک خصوصی بریگیڈ ہے جس کی سربراہی مریم نوازکرتی ہیں، ن لیگ کی اس بریگیڈ کا کام ہے کسی طرح اداروں کو ہٹ کریں۔ ہر پریس کانفرنس میں ایسا لگتا ہے ملک مخالف زبان بولی جارہی ہے، پرسوں کی پریس کانفرنس میں شہباز شریف کھوئے ہوئے گم نظر آئے۔ مریم صفدر شعلہ بیانی کرتی رہیں اور الزام لگاتی رہیں، جج صاحب نے تردید کردی۔ حکومت کا مطالبہ ہے کہ ٹیپ کا فرانزک ہونا چاہیئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سزا یافتہ شخص کو تو معمولی سے کیس میں بھی عدالت میں بطور گواہ پیش نہیں کیا جاسکتا. . بارہ پتھر باہر ہو چکی ہے.

Mr samsaam bukhari i like your attitude of discussing in press conference you are right about the time of thief Nawaz shabaz Sharif i noted you k kam bolna hai or kaam ki baat karani hai or wo patay ki baat karni hai jo Pakistanio or Pakistan ko samajh men aay or aap ne samjhaadi

Nahi hey to arest kerain halat kherab nå kerain mulk k in choron ki waja se

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آڈیو ویڈیو ٹیپ بنانے اور چلانے والے دونوں کردار سند یافتہ جھوٹے ہیں، فردوس عاشق - ایکسپریس اردوسرکاری خزانے کو مال غنیمت سمجھ کر لوٹنے والوں سے مال مسروقہ کی برآمدگی جاری رہے گی، معاون خصوصی ہوںگے پر تم سے کم Hahaha Right جی بہتر آنٹی۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو ویڈیو بنانے و چلانے والے کردار سند یافتہ جھوٹے ہیں،فردوس عاشقآڈیو ویڈیو بنانے و چلانے والے کردار سند یافتہ جھوٹے ہیں،فردوس عاشق تفصیلات جانئے: DailyJang they know them very well, after all there was a video of Chairman Nab made by ,😸😸😸😸😸😸
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آڈیو وڈیو ٹیپ بنانے اور چلانے والے سند یافتہ جھوٹے ہیں، فردوس عاشق اعوانسیالکوٹ: معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ آڈیو وڈیو ٹیپ بنانے اور چلانے والے سند یافتہ جھوٹے ہیں۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گزشتہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی کی کل تیسری برسی ہےعالمی شہرت یافتہ سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی کی کل تیسری برسی ہے AbdulSattarEdhi Philanthropist SocialWorker DaethAnniversary
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز سزا یافتہ ہیں، میں نے ان کو ہر چیز پر جھوٹ بولتے دیکھا ہے ، یہ جھوٹ بولنے کی ماہر ہیں:شہباز گلمریم نواز سزا یافتہ ہیں، میں نے ان کو ہر چیز پر جھوٹ بولتے دیکھا ہے ، یہ جھوٹ بولنے کی ماہر ہیں:شہباز گل ShehbazGill PTIofficial pid_gov GOPunjabPK MoIB_Official MaryamNSharif pmln_org PTIofficial pid_gov GOPunjabPK MoIB_Official MaryamNSharif pmln_org نایاب نسل کے کتا ہے تم PTIofficial pid_gov GOPunjabPK MoIB_Official MaryamNSharif pmln_org سچ نیازی صاحب بولتے ہیں بنی گالا پراپرٹی پر کون سا سچ ہے ایک درجن میں سے PTIofficial pid_gov GOPunjabPK MoIB_Official MaryamNSharif pmln_org Shahbaz gill , curse upon you. Tayree shakal parr lanat Eik Karoor
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز احتساب عدالت کے جج کی مبینہ آڈیو ویڈیو ٹیپ سامنے لے آئیںمریم نواز احتساب عدالت کے جج کی مبینہ آڈیو ویڈیو ٹیپ سامنے لے آئیں تفصيلات جانئے: DailyJang شرم مگر نہی آنی فیصلہ سازوں قوتوں کو ہماری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ؟جواب چاہیئے حضور یہ ہیں وہ ذرائع جنسے لندن پراپرٹی خریدی؟ قطری نے دی؟ استغفراللہ اور کتنے جھوٹ گھڑو گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »