مریم نواز احتساب عدالت کے جج کی مبینہ آڈیو ویڈیو ٹیپ سامنے لے آئیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز احتساب عدالت کے جج کی مبینہ آڈیو ویڈیو ٹیپ سامنے لے آئیں تفصيلات جانئے: DailyJang

مریم نواز العزيزیہ ریفرنس میں نواز شریف کو سزا سُنانے والے جج سے متعلق مبینہ آڈیو ویڈیو ٹیپ سامنے لے آئیں، ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے ہمراہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مبینہ آڈیو ویڈیو ٹیپ صحافیوں کو دکھائی اور الزام لگایا کہ جج نے مسلم لیگ کے رکن ناصر نامی شخص کو گھر بلاکر ساری تفصیلات بتائیں اور انہیں بتایا کہ فیصلہ انہوں نے نہیں کیا، ان سے کروایا گیا۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پانامہ سے شروع ہونے وا لا مضحکہ خيز سفر اقامہ سے ہوتا ہوا آج بھی جاری ہے، نواز شریف پر شرمناک الزامات لگے، الزامات میڈیا پر لگائے جاتے رہے لیکن عدالتوں میں نہ الزامات لگے نہ ثبوت سامنے آیا، سزا پھر بھی ہوگئی، نواز شریف سرخرو ہوں گے، میں نے کہا تھا نواز شریف کو مرسی نہیں بننے دوں گی۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ میں اکیلی نواز شریف کا مقدمہ لڑرہی ہوں، کب تک عوام کے ووٹ اور ان کی رائے ہائی جیکر قرار دیئے جاتے رہیں گے، آپ جب چاہیں کسی جوکر اور سلیکٹڈ کو عوام کے سروں پر مسلط کرتے رہیں، آج عوام کو دکھا دیا کہ دیواروں کے پیچھے کیا ہوتا ہے، یہ 22 کروڑ عوام اور اس ملک کا نقصان ہوا، اس کا ازالہ کون کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ مشرف نے جو ملک کا حال دس سال میں کیا تھا اس نے دس مہینے میں کردیا، آج پوری دنیا نے دیکھ لیا کہ امپائر سے مل کر کون کھیلتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہماری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ؟جواب چاہیئے حضور یہ ہیں وہ ذرائع جنسے لندن پراپرٹی خریدی؟ قطری نے دی؟ استغفراللہ اور کتنے جھوٹ گھڑو گے

شرم مگر نہی آنی فیصلہ سازوں قوتوں کو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پریس کانفرنس:مریم نواز نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو پیش کردیپریس کانفرنس:مریم نواز نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو پیش کردی Lahore ShahbazSharif MaryamNSharif pmln_org president_pmln GOPunjabPK PmlnMedia NawazSharif NABJudgeArshadMalik Video
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو سامنے لے آئیں - Pakistan - Dawn NewsSachai forge kar kay layee hoon 😂😂😂😂😂😂😂 Will she show her ASSETS too?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز احتساب عدالت کے جج کی مبینہ ویڈیو سامنے لے آئیں -مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس میں مریم نواز احتساب عدالت کے جج کی خفیہ کیمرے سے بنی مبینہ ویڈیو سامنے لے آئیں، ان کا کہنا ہے کہ غیبی مدد سے شواہد ملے ہیں Or foran hi vedio say mukar b gae 🤣🤣 خدا کی شان دیکھیں ۔ساتھ کون بیٹھا ہے؟ جس کی ملک قیوم سابق جج کو کی گئی تحکمانہ کالز کی گونج سے جج کا کیرئیر ختم ہو گیا. . اب یہ اجرتی قاتل ناصر بٹ کی ویڈیو دکھا رہی ہے کہ جج صاحب کو نیند نہیں آتی. . پورا پاکستان جانتا ہے کہ کسے نیند نہیں آتی؟ ہسٹیریا کی مریض نانی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی نواز شریف سے ہفتے میں 2 روز ملاقات کے لیے درخواست دائرمریم نواز کی نواز شریف سے ہفتے میں 2 روز ملاقات کے لیے درخواست دائر MaryamNSharif NawazSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ٹھوس منصوبہ بندی کے تحت سزا دی گئی،مریم نوازwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کو سزا دینے کا عمل بدنیتی، سازش اور انتقام پر مبنی ہے، مریم نواز شریف نے احتساب عدالت کے جج کی خفیہ ریکارڈنگ جاری کر دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »