آڈیو وڈیو ٹیپ بنانے اور چلانے والے سند یافتہ جھوٹے ہیں، فردوس عاشق اعوان

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan PTI FirdousAshiqAwan MaryamNawaz PMImranKhan Newsonepk

سیالکوٹ: معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ آڈیو وڈیو ٹیپ بنانے اور چلانے والے سند یافتہ جھوٹے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ ان کے چہروں سے لاچارگی جھلگ رہی تھی اور پارٹی چیئرمین کونے میں بیٹھالا چارگی پر ماتم کررہا تھا۔ شہباز شریف کل یرغمال نظر آئے اور مریم نواز نے کل اپنی ہی جماعت پر خود کش حملہ کیا۔ انکا کہنا تھا کہ حکومت مکمل تحقیقات کرے گی اور چور مچائے شور بیانیہ کی تحقیق کریں گے۔ تمام پردہ نشینوں کے نام ظاہرکریں گے اور مشکوک کردار کو بےنقاب کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

انکا کہنا تھا کہ حکومت نے آڈیو اور وڈیو کا فرانزک ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور راجکماری کا اپنا کیس چل رہا ہے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتیں۔ جج کے فیصلوں پر دستخط ہوتے ہیں، وڈیو پیغام جاری نہیں کرتے اور کسی بھی جج کو اسکینڈ لائر کرنے پر قانونی کارروائی ہوسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آڈیو،وڈیوکی تحقیقات حکومت کرے گی، چورمچائے شورکے بیانیہ کونہیں چلنے دیں گے:فردوس عاشق اعوانآڈیو،وڈیوکی تحقیقات حکومت کرے گی، چورمچائے شورکے بیانیہ کونہیں چلنے دیں گے:فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan PressConference MaryamNawazPressConference Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MaryamNSharif MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آڈیو ویڈیو ٹیپ بنانے اور چلانے والے دونوں کردار سند یافتہ جھوٹے ہیں، فردوس عاشق - ایکسپریس اردوسرکاری خزانے کو مال غنیمت سمجھ کر لوٹنے والوں سے مال مسروقہ کی برآمدگی جاری رہے گی، معاون خصوصی ہوںگے پر تم سے کم Hahaha Right جی بہتر آنٹی۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو ویڈیو بنانے و چلانے والے کردار سند یافتہ جھوٹے ہیں،فردوس عاشقآڈیو ویڈیو بنانے و چلانے والے کردار سند یافتہ جھوٹے ہیں،فردوس عاشق تفصیلات جانئے: DailyJang they know them very well, after all there was a video of Chairman Nab made by ,😸😸😸😸😸😸
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف میڈیا مہم کی ادائیگی بھی ہماری حکومت نے کی، فردوس عاشق اعوانمزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu FirdousAshiqAwan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روڈ ٹو مکہ منصوبے میں شمولیت پر سعودی فرمانروا اور ولی عہد کا شکریہروڈ ٹو مکہ منصوبے میں شمولیت پر سعودی فرمانروا اور ولی عہد کا شکریہ Read News Dr_FirdousPTI PMImranKhan RoadToMakkah ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov ForeignOfficePk Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov ForeignOfficePk Thanks
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Dunya News: صفحہ اولTumara b phransics adot hona chahye bht hogya, louti kbi zardari kbi Imran, sharm kr DaDi amma g,
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »