عمران خان کے خلاف میڈیا مہم کی ادائیگی بھی ہماری حکومت نے کی، فردوس عاشق اعوان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu FirdousAshiqAwan

معاونِ خصوصی کا کہنا تھا کہ عمران خان ملک کے غریبوں کے لیے جدوجہد کررہےہیں، دنیا ہمارے ساتھ اقتصادی شراکت داری کی خواہش مند ہے، ملک میں سرمایہ کاری اور سیاحت کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ اسٹیٹس کو چیلنج کرتے ہیں تو مسائل کاسامنا ہوتا ہے، ملک کا قرضہ اور اتنا بڑا خسارہ حکومت کو ورثے میں ملا، حکومت کا سربراہ 22کروڑ عوام کا مقدمہ لڑتا ہے۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ عوام کے حقوق پر حکومت کوئی سمجھوتہ نہیں کرےگی ، سیاسی چورن بھی ساتھ ساتھ چلانا ہماری مجبوری ہے، ہم چاہتے ہیں یہ لوٹی ہوئی دولت واپس کردیں تاکہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا ثناءاللہ کوکچھ ہوا تو عمران خان کے خلاف مقدمہ در ج کرواﺅں گی ، اہلیہ نبیلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) رانا ثناءاللہ کی اہلیہ نبیلہ ثناءنے کہاہے کہ رانا ثنا اللہ کرے ہو ہی جائے کچھ ۔۔۔ پھر چاہے مجھ پر مقدمہ درج کروا دینا۔۔۔ماڈل ٹاؤن والوں کی بددعائیں ہیں اس کے ساتھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا چیمبر خالی، ان میں ہٹلر کے سارے جراثیم موجود ہیں،شہباز شریفعمران خان کا چیمبر خالی، ان میں ہٹلر کے سارے جراثیم موجود ہیں،شہباز شریف تفصیلات جانئے: DailyJang Hahaha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان ہوش کریں ، لوگوں کے گھروں میں روٹی نہیں ہے:مریم اورنگزیباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران خان اچھا جی اپنی حکومت میں تم لوگ کون سی گندم کی بوری پہنچاتے رہے ہو۔ Kamariya Nawaz government ki gadi Leke ghum rahi hai logo ghar mein khane ke liye Roti Nahin Hai
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بینک آف پنجاب کے سابق صدر نعیم الدین کے خلاف نیب ریفرنس دائر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بے نامی اثاثوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے لئے فہرستیں تیاربے نامی اثاثوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے لئے فہرستیں تیار Read News FBRPakistan FBR CrackDown Lists AmnestyScheme pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بے نامی اثاثوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے لئے فہرستیں تیاربے نامی اثاثوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے لئے فہرستیں تیار TaxAmnesty CrackDown MoIB_Official pid_gov PTIofficial MediaCellPPP pmnl
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »