عمران خان ہوش کریں ، لوگوں کے گھروں میں روٹی نہیں ہے:مریم اورنگزیب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران خان

ہوش کریںلوگوں کے گھروں میں روٹی نہیں ہے ، مزدوروں کے پاس روزگار نہیں اور مہنگائی نے کمزور طبقے کی کمر توڑ دی ہے ۔وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسلام آباد انٹر نیشنل ائر پورٹ بھی نواز شریف کاتحفہ ہے ، عمران خان ہوش کریں

لوگوں کے گھروں روٹی نہیں ہے ، مزدوروں کے پاس روزگار نہیں اور مہنگائی نے کمزور طبقے کی کمر توڑ دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ہسپتالوں اورسکولوں کے نام پر سیاست نہیں کریں، لوگوں کو پتہ ہے کہ کتنے ہسپتال اور سکول بنے ہیں جن کے پیسے آپ نے بند کردیئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kamariya Nawaz government ki gadi Leke ghum rahi hai logo ghar mein khane ke liye Roti Nahin Hai

اپنی حکومت میں تم لوگ کون سی گندم کی بوری پہنچاتے رہے ہو۔

اچھا جی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے نئے کرکٹ ڈھانچے کی منظوری دیدی😀🤣🤣🤣🤣😀🤣🤣😀
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِصدارت گیس کی فراہمی سے متعلق معاملات پر اعلی سطحی اجلاسوزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِصدارت گیس کی فراہمی سے متعلق معاملات پر اعلی سطحی اجلاس pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان ، ٹرمپ ملاقات 22جولائی کوہوگیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان 21جولائی کو 3روزہ دورے پر امریکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا سر سید ایکسپریس ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

رانا ثناءاللہ کوکچھ ہوا تو عمران خان کے خلاف مقدمہ در ج کرواﺅں گی ، اہلیہ نبیلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) رانا ثناءاللہ کی اہلیہ نبیلہ ثناءنے کہاہے کہ رانا ثنا اللہ کرے ہو ہی جائے کچھ ۔۔۔ پھر چاہے مجھ پر مقدمہ درج کروا دینا۔۔۔ماڈل ٹاؤن والوں کی بددعائیں ہیں اس کے ساتھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی منظوری سے پی ٹی آئی کی کور کمیٹی قائمچیئرمین عمران خان کی منظوری سے پاکستان تحریک انصاف کی 21 رکنی کور کمیٹی قائم کردی گئی۔ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد کی جانب سے جاری کیا...; 33vania
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »