عمران خان ، ٹرمپ ملاقات 22جولائی کوہوگی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان 21جولائی کو 3روزہ دورے پر امریکہ

جائیں گے ، وزیراعظم عمران خان کی 22جولائی کوصدر ٹرمپ سے ملاقات ہوگی۔دنیانیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اورصدر ٹرمپ کی ون آن ون اور وفودکی سطح پر ملاقات ہوگی ۔ا س موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ،سہیل محمود اور امریکی وزیر خارجہ بھی

موجود ہونگے ۔ وزیر اعظم عمران خان اورٹرمپ کی ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اور افغان امن عمل پر بات چیت ہوگی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیاجائیگا۔ افغان طالبان سے مذاکرات میں پاکستان کے تعاون سے متعلق تبادلہ خیال ہوگا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسمگلنگ کے ناسور نے ملکی معیشت کو بھاری نقصان پہنچایا، عمران خاناسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کے ناسور نے ملکی معیشت کو بھاری نقصان پہنچایا ہے، صنعتی عمل کے فروغ کیلئے اسمگلنگ پرمؤثر قابو پانا ضروری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 5جولائی کو روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح کریں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح پانچ جولائی کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کریں گے جبکہ پہلی حج پرواز اسی روز عازمین کو لے کر روانہ ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نےپاکستانی قوم کونئی امید دی ہے ، وزیراعلیٰ پنجابلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا نئے پاکستان میں کرپٹ عناصر کا بلاتفریق احتساب ہورہاہے، وزیراعظم عمران خان نےپاکستانی قوم کونئی امیددی، Kugoo umeed di
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان انتقام کی آگ میں وہ کام نہ کریں جس پرکل پچھتانا پڑے،مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردوترجمان مسلم لیگ ن کی رانا ثناء اللہ کو جیل میں دوائی اور خوراک کی عدم فراہمی کی شدید مذمت agla bhari tumhara h dadoooo😂 عمران خان چوری کرتا ہی نہیں ہے۔۔۔ Chal hat dadu
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جیل میں رانا ثنااللہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہونگے:مریم اورنگزیبجیل میں رانا ثنااللہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہونگے:مریم اورنگزیب Marriyum_A RanaSanaUllahArrested ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official president_pmln pmln_org Marriyum_A ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official president_pmln pmln_org wo too abi syy bimar prr gya hh anni dyoo Marriyum_A Marriyum_A ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official president_pmln pmln_org آپ جیسے جو باہر ان کو جو دورے پڑ رہے ہیں ان کا ذمہ دار تو عمران نہیں نا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پروڈکشن آرڈر قوانین میں ترمیم کا فیصلہ، کرپشن کے مجرم غلط فائدہ اٹھاتے ہیں، عمران خانپروڈکشن آرڈر قوانین میں ترمیم کا فیصلہ، کرپشن کے مجرم غلط فائدہ اٹھاتے ہیں، عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »