عدالت نے سلمان خان کو بڑا جھٹکادیدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی(ویب ڈیسک) کالا ہرن شکار کیس میں سزا کیخلاف اپیل پرجودھپور کی عدالت نے سلمان خان کو

بڑا جھٹکا دے دیا ،عدالت نے کہا کہ آئندہ سماعت پر اگر سلمان خان پیش نہیں ہوئے تو ان کی ضمانت منسوخ کر دی جائے گی۔سلمان خان کو گزشتہ روز عدالت میں پیش ہونا تھا لیکن ان کے وکیل ہستی مل سارسوت نے

حاضری معافی کی درخواست پیش کردی جس پر عدالت نے ناراضگی کا اظہار کیا۔عدالت نے وکیل کو ڈانٹتے ہوئے کہا کہ سلمان کیوں پیش نہیں ہوئے ؟ اگلی پیشی پر سلمان کو پیش کریں نہیں تو ضمانت منسوخ کر دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کالا ہرن شکار معاملہ: سلمان خان کو عدالت سے بڑا جھٹکاممبئی: کالے ہرن کا شکار کرنے کے معاملہ میں جودھپور کی عدالت نے معروف اداکار سلمان خان کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ آئندہ سماعت میں اگر سلمان خان پیش نہیں ہوئے تو ان کی ضمانت منسوخ کر دی جائے گی۔ سلمان کو 4 جولائی کو عدالت میں پیش ہونا تھا لیکن […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف بھی سلمان خان کی فٹنس کی دلدادہ - ایکسپریس اردوبالی ووڈ کی باربی ڈول نے سلمان خان کو فٹنس آئیکون قرار دے دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی عدالت 17 جولائی کو کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ سنائے گی - Pakistan - Dawn Newsپھانسی ہو گی انشاءاللہ
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور،عدالت نے حمزہ شہباز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیااحتساب عدالت لاہور نے نیب کی استدعا مسترد کرتے ہوئے اپوزیشن رہنما پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ جمعہ کے روز لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز کیس...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنک ریذیڈنسی ریفرنس، عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام ملزموں کو طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے جعلی اکاﺅنٹس کیس کے پنک ریذیڈنسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میشا شفیع ہراسانی کیس، علی ظفر نے عدالت میں دو ڈبے بھر کر ثبوت پیش کردیےمیشا شفیع ہراسانی کیس، علی ظفر نے عدالت میں دو ڈبے بھر کر ثبوت پیش کردیے مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu MeeshaShafi alizafar This is self projection from both sides. Must stop
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »