وزیراعظم عمران خان کا سر سید ایکسپریس ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب

  • 📰 PTVNewsOfficial
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ سابقہ حکمرانوں کی کرپش کے باعث ملک کو موجودہ مشکل معاشی صورتحال کا سامنا ہے۔ سابقہ حکمران جتنا مرضی شور کرلیں اور جس بادشاہ سے سفارش کرالیں انھیں این آر او نہیں ملے گا۔

وزیراعظم نے راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر سر سید ایکسپریس ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ اپوزیشن انتقامی کارروائی کا غلط الزام لگا رہی ہے، ماضی کے حکمرانوں نے میرے خلاف انتقامی کارروائیاں کیں۔ سابقہ حکمرانوں سے پانامہ کا حساب مانگا تو میرے خلاف کیسز کردیئے۔وزیراعظم نے کہا کہ میں لندن نہیں بھاگا، دس ماہ تک عدالتوں کا سامنا کیا۔ جس نے جتنا مرضی شور کرنا ہے کرلیں،ان سے جواب ضرور مانگیں گے،

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ریلوے عام آدمی کا سفر ہے،اس کی بہتری پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں۔۔ انہوں نے کہا کہ عام آدمی اور محنت کش کیلئے سب سے آسان اور سستا ریل کا سفر ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ مہذب معاشروں میں ریلوے پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے، باربار نئے ٹرینوں کے افتتاح پر خوشی محسوس کرتا ہوں۔ ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد نے کہا کہ کفایت شعاری اور موثراقدامات سے ریلوے خسارے کو چار ارب روپے کم کیا جبکہ گزشتہ نو ماہ کے دوران ریلوے مسافروں کی تعداد میں ساٹھ لاکھ اضافہ کیا۔ ابہوں نے کہا کہ تمام ریلوے سٹیشنوں پر وائی فائی کی سہولت دی گئی ہے۔۔شیخ رشید نے کہا کہ انیس جولائی کو میانوالی سے میانوالی ایکپریس کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم عمران خان نے اس قبل راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر سر سید ایکسپریس ٹرین کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ سر سید ایکسپریس راولپنڈی سے براستہ فیصل آبادکراچی پہنچا کرے گی۔ جس میں وائی فائی ، ٹی وی، ڈائننگ کار اور عام کھانے پینے کی سہولتیں مسافروں کو ٹرین کے اندر دستیاب ہوں گی۔۔ٹرین راولپنڈی سے روزانہ دوپہر ڈھائی بجے روانہ ہوگی اور اگلے دن بارہ بجے کراچی پہنچے گی ۔جبکہ سر سید ایکسپریس کراچی سے روزانہ رات 9 بجے روانہ ہوگی اور اگلے روز شام 6 بجے راولپنڈی پہنچے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 16. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان 5جولائی کو روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح کریں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح پانچ جولائی کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کریں گے جبکہ پہلی حج پرواز اسی روز عازمین کو لے کر روانہ ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج سرسید ایکسپریس کا افتتاح کریں گےراولپنڈی: وزیراعظم عمران خان آج سرسیدایکسپریس کاافتتاح کریں گے، نان اسٹاپ ٹرین راولپنڈی سےبراستہ فیصل آبادکراچی جائےگی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے نئے کرکٹ ڈھانچے کی منظوری دیدیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے نئے کرکٹ ڈھانچے کی منظوری دیدی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نےراولپنڈی میں نئی ٹرین سرسیدایکسپریس کاافتتاح کر دیاوزیراعظم عمران خان نےراولپنڈی میں نئی ٹرین سرسیدایکسپریس کاافتتاح کر دیا ImranKhan SirSyedExpress Inauguration ImranKhanPTI ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official ShkhRasheed ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official ناشتے می قادیانی مسنوغات دے رہے ہے سرسید ٹرین می جام کولڈ ڈرنکس وغیرہ پلز کونفرم کر لے رپلائے کیجیے می pti کا کارکن ہو اور لوگ اس طرح کہ رہے ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نےراولپنڈی میں نئی ٹرین سرسیدایکسپریس کاافتتاح کر دیاوزیراعظم عمران خان نےراولپنڈی میں نئی ٹرین سرسیدایکسپریس کاافتتاح کر دیا PMIMRANKHAN Train ShkhRasheed ShkhRasheed Good مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے شہر سیالکوٹ سے کئی سال قبل بند کی جانے والی سات ٹرینیں دوبارہ شروع نہیں ہو سکیں اور اب علامہ اقبال ایکسپریس سمیت صرف دو ٹرینیں چل رہی ہیں، بند ٹرینوں کو چلایا جائے ShkhRasheed ShkhRasheed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے نئے کرکٹ ڈھانچے کی منظوری دیدی😀🤣🤣🤣🤣😀🤣🤣😀
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »