وزیراعظم کا تین فروری کو دورہ چین کا امکان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا تین فروری کو دورہ چین کا امکان مزید پڑھیں: ExpressNews

وزیراعظم عمران خان پانچ وزرا کے ہمراہ 3 فروری کو تین روزہ چین کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے۔

ایکسپریس نیوز کو وزیراعظم ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ 5 وزرا چین جائیں گے، جس کے لیے عمران خان نے وزرا کو اہم ہدایات جاری کردیں ہیں۔ وزیراعظم کی اس دورے میں چینی صدر شی جن پنگ، وزیراعظم لی کی چیانگ اور دیگر اہم رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں۔ ذرایع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے مذاکرات متوقع ہیں۔ عمران خان نے متعلقہ وزرا کو دورے کے موقع پر کورونا سے متعلق احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعظم ذرائع کے مطابق عمران خان نے ساتھ جانے والے وزرا کو ہدایت کی کہ یہ اہم دورہ ہے، چین ساتھ جانے والے وزرا کورونا سے متعلق احتیاط برتیں اور اپنی وزارتوں سے متعلق اہم بریفنگ و معلومات اکٹھی کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کو گھر بھیجنا سیاسی جماعتوں کا حق ہے، پرویز رشیدمسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو گھر بھیجنا سیاسی جماعتوں کا حق ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ایس او پیز کا نفاذ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا نے اپنی شادی ملتوی کردیآکلینڈ: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے مثبت کیسز کے پیش نظر جب نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن نے سخت ایس او پیز پہ عمل درآمد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی سی ای سی کا اجلاس طلب وزیراعظم اہم گائیڈ لائنز دیں گے09:31 AM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف  کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ہرجانہ کیس:وزیراعظم پر حق جرح ختم کرنے کا فیصلہ خلاف قانون قرارہرجانہ کیس:وزیراعظم پر حق جرح ختم کرنے کا فیصلہ خلاف قانون قرار Compensation Case IHC KhawajaMAsif PMImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کو ابوظہبی کے ولی عہد کا فون لاہور دھماکے کی مذمت04:26 PM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کو ابوظہبی کے ولی عہد نے ٹیلیفون کیا اور 20 جنوری کو لاہورمیں ہونے والے دھماکے مذمت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »