تحریک انصاف کی سی ای سی کا اجلاس طلب وزیراعظم اہم گائیڈ لائنز دیں گے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کی سی ای سی کا اجلاس طلب ،وزیراعظم اہم گائیڈ لائنز دیں گے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس 3 بجے ہو گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق امور پر غور ہو گا ۔بڑے شہروں کے میئرز کے ناموں پر مشاورت کی جائے گی ۔وزیراعظم پارٹی معاملات پر اہم گائیڈلائنز بھی دیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان لاہور کے میئر کے لیے وزیر توانائی حماد اظہر کے نام کی منظوری دے چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج طلب
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بدانتظامی اورکرپشن تحریک انصاف کی پہچان بن چکی ہے، شہبازشریف - ایکسپریس اردوقیمتوں پر کنٹرول نہ ہونا حکومت کی ناکامی، نااہلی اور بدانتظامی کی انتہاء ہے، شہبازشریف ہہہہہہہہ ۔چلو مان لیا لیکن اپ زرداری کو کب کھسٹوے گے عجیب مملکت پاکستان ہے چور ڈاکو شکایت کرتے ہمیں تنگ کیا جا رہا ہے تم دودھ میں دھلے ہوۓ ہو بدبخت قاتل چور کرپٹ خاندان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے ممبر کو سوال اٹھانا مہنگا پڑ گیا!!تحریک انصاف کے ممبر کو سوال اٹھانا مہنگا پڑ گیا!!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بڑھتے کورونا کیسز کے بعد این سی او سی نے گائیڈ لائنز جاری کر دیںتازہ ترین گائیڈ لائنز بہت خوبصورت لگ رہی ہے۔ لڑکی دیکھیں یا نیوز Common people don't follow SOPs. They say themselves brave
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محمد رضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرار12:36 PM, 23 Jan, 2022, کھیل, دبئی: پاکستان کے لیے بڑا اعزاز،  محمدرضوان نے آئی سی سی ٹی ٹوینٹی کرکٹرآف دی ایئرایوارڈ جیت لیا. تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

محمدرضوان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئرکا ایوارڈ جیت لیا - ایکسپریس اردومحمد رضوان نے 2021 میں 73.66 کی اوسط سے 1326 رنز بنائے اور وکٹوں کے پیچھے 24 شکار بھی کئے Congratulations 🥳 ہم محمد رضوان کو ICC T20 کا بہترین کھلاڑی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ اپکے انے والے سال اس سے بھی بہترین ہوں آمین۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »