کورونا ایس او پیز کا نفاذ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا نے اپنی شادی ملتوی کردی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا ایس او پیز کا نفاذ، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا نے اپنی شادی ملتوی کردی NewZealand

کا اعلان کیا تو انہوں نے ساتھ ہی اپنی شادی بھی ملتوی کردی۔ مؤقر نشریاتی ادارے این بی سی نیوز نے بتایا ہے کہ کورونا کی نئی لہر کو مدنظر رکھتے ہوئے جب وزیراعظم جیسنڈرا کی جانب سے سخت ایس او پیز پہ عمل درآمد

کرنے کا اعلان کیا گیا تو انہوں نے اپنی بھی طے شدہ شادی ملتوی کردی۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر ریڈ الرٹ کا اعلان کیا گیا ہے جس میں ملکی سرحدوں کی بندش اور سفری پابندیاں بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل: کورونا پروٹوکول کی خلاف ورزی، کمیٹی قائمپی ایس ایل کرکٹ کا فیوچر ہے ♥️🔥
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا زیادہ پھیلا تو پی ایس ایل موخر: پی سی بی کا واضح اعلانتفریح کے مقابلے میں انسانی زندگی زیادہ اہمیت کی حامل ہے ایسے جھوٹ کا کب تک تم لوگ دفاع کرو گے دجال کے پیروکاروں بکواس جھوٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بڑھتے کورونا کیسز کے بعد این سی او سی نے گائیڈ لائنز جاری کر دیںتازہ ترین گائیڈ لائنز بہت خوبصورت لگ رہی ہے۔ لڑکی دیکھیں یا نیوز Common people don't follow SOPs. They say themselves brave
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال این سی او سی نے مساجد اور عبادت گاہوں کیلئے ضروری کورونا پروٹو کولز کے نفاذکا اعلان کر دیاکورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال ، این سی او سی نے مساجد اور عبادت گاہوں کیلئے ضروری کورونا پروٹو کولز کے نفاذکا اعلان کر دیا CoronavirusUpdates Coronavirus Omicron OfficialNcoc NCOC
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: مزید 2895 افراد میں کورونا کی تصدیقملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 895 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا پی سی آر ٹیسٹ پر کتنی لاگت آتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیںپاکستان میں کورونا پی سی آر ٹیسٹ پر کتنی لاگت آتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں لِنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »